ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش

پاکستان خبریں خبریں

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay

دھماکوں سے تباہ بیروت بندرگاہ اور اطراف کی کالونیوں کی تعمیر نو میں مدد فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ترکی کے نائب صدر بیروت پہنچے جہاں انہوں نے متاثرہ علاقے کا دورہ کرنے کے بعد لبنانی صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ایک پریس کانفرنس میں ترکی کے نائب صدر نے کہا کہ انقرہ نے بیروت کے لیے طبی اور غذائی امداد

بڑھا دی ہے۔ انقرہ بیروت سانحہ پر لبنانی حکومت کے ساتھ ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں لبنانی قوم کی ہرممکن مدد کی جائے گی۔ترک نائب صدر فواد اوطائی نے لبنانی صدر میشل عون، وزیراعظم حسان دیاب اور پارلیمنٹ کے سپیکر نبیہ بری اور دیگر اعلیٰ شخصیات سے ملاقات کی۔خیال رہے کہ گذشتہ بدھ کو بیروت بندرگاہ پر ہونے والے بم دھماکوں میں 154 افراد ہلاک اور 5 ہزار زخمی ہو گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردوترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردوکڑے وقت میں اپنے لبنانی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ترک صدر
مزید پڑھ »

بیروت دھماکہ ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردیبیروت دھماکہ ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردیبیروت(ویب ڈیسک) ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے لبنانی صدر کو مرسین بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک نائب صدر
مزید پڑھ »

ترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
مزید پڑھ »

صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیوچوہدری برداران بھی میدان میں آگئےصبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیوچوہدری برداران بھی میدان میں آگئےصبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیو،چوہدری برداران بھی میدان میں آگئے Bilalsaeedmusic BilalSaeed SabaQamar PMLQ PervaizElahi MoonisElahi6
مزید پڑھ »

لبنان میں مظاہرے شروع مظاہرین نے وزارت خارجہ کی عمارت پر قبضہ کر لیالبنان میں مظاہرے شروع مظاہرین نے وزارت خارجہ کی عمارت پر قبضہ کر لیابیروت (ویب ڈیسک) بیروت میں دھماکے کے بعد لبنان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوگیا، ہزاروں شہریوں کا حکومت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، مشتعل افراد نے وزارت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:19:24