لبنان میں مظاہرے شروع، مظاہرین نے وزارت خارجہ کی عمارت پر قبضہ کر لیا
خارجہ کی عمارت پر قبضہ کر لیا، کئی افراد نے وزارت توانائی کی عمارت کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا، جھڑپوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا، شہریوں نے بندرگاہ پر دھماکے کی ذمہ داری حکومت پر عائد کردی۔
دنیا نیوز کے مطابق بیرو ت دھماکے نے لبنان کی سیاسی بنیادیں ہلا دیں، عوام نے حکمرانوں کو دھماکے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔بیروت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، وزارت خارجہ کی عمارت پر قبضہ کرکے اسے انقلاب کا مرکز قرار دے دیا، متعدد سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی گئی، مشتعل افراد کے حملے میں پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔
مسجد اللہ کا گھر ہے اس کا احترام ہم پر فرض ہے،شرمناک حرکت پر سخت سزا دی جائے،شہباز گل نے مسجد میں گانے کی شوٹنگ پر سزا کا مطالبہ کردیا پارلیمنٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش فورسز نے ناکام بنادی، مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لئے فورسز نے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کیا۔ مظاہرین نے بینکس ایسوسی ایشن کے ہیڈ کوارٹرز پر بھی دھاوا بول کر ایک حصے کو آگ لگادی، فورسز اور شہریوں کے درمیان تصادم میں سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے سے ہونے والی تباہی کا جائزہ لینے کے لیے جب دو وزرا موقع پر پہنچے تو لوگوں نے انھیں وہاں سے بھگا دیا۔ اس دھماکے میں تقریباً چھ ہزارافراد زخمی ہوئے ہیں اور تازہ اعدادو شمار کے مطابق 30 تیس ہزار افراد بے گھر ہو چکے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لبنان سیاسی عدم استحکام کا شکار، مظاہرین نے وزارت خارجہ کی عمارت پر قبضہ کر لیابیروت: (دنیا نیوز) بیروت میں دھماکے کے بعد لبنان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوگیا، ہزاروں شہریوں کا حکومت کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، مشتعل افراد نے وزارت خارجہ کی عمارت پر قبضہ کر لیا، کئی افراد نے وزارت توانائی کی عمارت کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا، جھڑپوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا، شہریوں نے بندرگاہ پر دھماکے کی ذمہ داری حکومت پر عائد کردی۔
مزید پڑھ »
بیروت دھماکا، لبنان کو 15 ارب ڈالر کا نقصان، ہسپتالوں میں مریضوں کی گنجائش ختمبیروت: (دنیا نیوز) بیروت دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 154 ہوچکی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 5 ہزار سے زیاد ہے، حادثے سے ملک کو 15 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ملک میں خوراک لانے والی واحد بندر گاہ تبا ہ ہوگئی، ہسپتالوں میں مریضوں کی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایک بڑے تعمیراتی پراجیکٹ کا افتتاح کردیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاک فوج نے کراچی میں بحالی کے کام کا آغاز کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج نے کراچی میں طوفانی بارش کے بعد بحالی کے کام کا آغاز کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی
مزید پڑھ »
نوجوان نے بارش کے پانی میں وزیراعلیٰ سندھ کا مذاق بنا دیا - Trending - Aaj.tv
مزید پڑھ »