بیروت دھماکہ، ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردی Beirut BeirutBlast BeirutExpolsion
بیروت دھماکہ، ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردیبیروت ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے لبنانی صدر کو مرسین بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک نائب صدر فواد اوکتائے اور وزیرخارجہ میولوت چاوش اولو نے لبنانی صدر میشال نعیم عون سے ملاقات کی اور بندرگاہ دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دونوں وزراء نے ترک صدر کی مرسین بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کرنے کی پیشکش کا پیغام بھی پہنچایا۔ قبل ازیں ترک صدر رجب اردگان نے آیا صوفیہ کی مسجدِ کبیرہ میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد بات صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ترکی نے امدادی سامان سے بھرے فوجی طیارے روانہ کردیئے ہیں جن میں متعدد عسکری امداد کے علاوہ طبی سامان بھی شامل ہے، اس کڑے وقت میں ہم اپنے لبنانی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
مسجد اللہ کا گھر ہے اس کا احترام ہم پر فرض ہے،شرمناک حرکت پر سخت سزا دی جائے،شہباز گل نے مسجد میں گانے کی شوٹنگ پر سزا کا مطالبہ کردیا واضح رہے کہ منگل کے روز لبنان کی بندرگاہ میں امونیم نائٹریٹ کے اسٹور میں خوفناک دھماکا ہوا تھا جس میں 135 افراد ہلاک، 5 ہزار سے زائد زخمی اور سیکڑوں رہائشی گھر تباہ ہوگئے تھے اور پورا علاقہ کھنڈر میں تبدیل ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
مزید پڑھ »
ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردوکڑے وقت میں اپنے لبنانی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ترک صدر
مزید پڑھ »
بیروت دھماکا: لبنانی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: ترک صدر رجب طیب اردواناستنبول: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بیروت کی بندر گاہ پر 154 افراد کی ہلاکتوں اور 5 ہزار سے زائد کے زخمی ہونے کا موجب بننے والے دھماکے سے متاثر ہونے والے برادر ملک لبنان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھ »
بیروت دھماکابندرگاہ پر غیرملکی میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے: لبنانی صدربیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے صدر میشال نعیم عون نے بیروت میں ہونے والے دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا بندرگاہ پر میزائل یا بم سے کیا گیا حملہ بھی ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
بیروت دھماکا بندرگاہ پر غیرملکی میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے، لبنانی صدر - ایکسپریس اردوغیرملکی ادارے سے دھماکے کی تحقیقات سچائی کو کمزور کرنے کی کوشش ہوگی، صدر مشیال نعیم عون
مزید پڑھ »
بیروت دھماکہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا موقف بھی آگیا شاندار اعلان کردیااستنبول (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بیروت کی بندر گاہ پر 154 افراد کی ہلاکتوں اور 5 ہزار سے زائد کے زخمی ہونے کا موجب بننے والے
مزید پڑھ »