بیروت دھماکابندرگاہ پر غیرملکی میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے: لبنانی صدر

پاکستان خبریں خبریں

بیروت دھماکابندرگاہ پر غیرملکی میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے: لبنانی صدر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 83%

مزید تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر میشال نعیم عون نے بندرگاہ میں امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں خوفناک دھماکے پر کسی بھی عالمی ادارے سے تحقیقات کرانے کے امکان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا کی دو بنیادی وجہ ہوسکتی ہیں یا تو حکام کی جانب سے غفلت برتی گئی یا پھر بیرون ملک سے حملہ کیا گیا ہو۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے لبنانی صدر نے یہ بھی اعتراف کیا کہ ملک کا موجودہ نظام مفلوج ہوچکا ہے جس کی وجہ سے جلد فیصلے اور ان پر فوری عمل درآمد کرانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس لیے اس بوسیدہ نظام پر نظر ثانی ہونی چاہیئے۔ ہماری حکومت سسٹم میں اتفاق رائے کے ساتھ مثبت تبدیلیاں لا رہی ہے۔صدر میشال عون نے عوام سے شفاف اور سبک رفتار انصاف کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے نظام کو بہتر کررہے ہیں اور اسی نظام سے اپنے لوگوں کو انصاف دلائیں گے اس لیے دھماکے پر عالمی تحقیقات کا جواز برقرار نہیں رہتا،غیرملکی...

واضح رہے کہ منگل کے روز بیروت کی بندرگاہ پر امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 150 افراد ہلاک، 5 ہزار سے زائد زخمی، سیکڑوں عمارت مکمل طور پر تباہ اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے تھے۔اس سے قبل ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بیروت کی بندر گاہ پر 154 افراد کی ہلاکتوں اور 5 ہزار سے زائد کے زخمی ہونے کا موجب بننے والے دھماکے سے متاثر ہونے والے برادر ملک لبنان کو تنہا نہیں چھوڑیں...

آیا صوفیہ مسجدِ کبیرہ میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے فوجی طیارے کے ذریعے وہاں پر مختلف امدادی سامان روانہ کیا ہے جن میں متعدد عسکری امداد بھی شامل ہے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ شعبہ طب کے حوالے سے بھی امدادی ساز سامان روانہ کیا گیا ہے ہم لبنان کا اس مشکل گھڑی میں پرعزم طریقے سے ساتھ دیں گے۔ مسمار ہونے والے مقامات کی تعمیر میں کتنے سال لگیں گے یہ ایک دوسرا معاملہ ہے۔ تاہم یہ بات دو ٹوک ہے کہ ہم مالی طور پر ملک کے شانہ بشانہ رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت دھماکہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ عوام سڑکوں پر نکل آئے حکومت کے خلاف مظاہرےبیروت دھماکہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ عوام سڑکوں پر نکل آئے حکومت کے خلاف مظاہرےبیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن )لبنان کے دارلحکومت بیروت میں 4 اگست کو ہونے والے دھماکے نے پوری دنیا کو ہی ہلاکر رکھ دیاہے ، دھماکے کے نتیجے میں اب تک 145 افراد
مزید پڑھ »

بیروت دھماکوں سے متعلق سوشل میڈیا پر سازشی نظریات کیسے پھیلے؟ - BBC News اردوبیروت دھماکوں سے متعلق سوشل میڈیا پر سازشی نظریات کیسے پھیلے؟ - BBC News اردوبیروت دھماکوں کی سوشل میڈیا پر آنے والی بیشتر ویڈیوز مستند تھیں لیکن ان دھماکوں کے فوراً بعد ہی ٹوئٹر اور واٹس ایپ جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس دھماکے کی وجوہات کے حوالے سے جھوٹی خبریں اور فواہیں گردش کرنے لگیں۔
مزید پڑھ »

بیروت: پارلیمان کی عمارت کے قریب حکومت مخالف مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ - BBC News اردوبیروت: پارلیمان کی عمارت کے قریب حکومت مخالف مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ہونے والے دھماکہ کے بعد وہاں کے شہریوں نے حکومت کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ حکام کا غیرذمہ دارانہ رویہ اس دھماکے کا سبب بنا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:42:14