بیروت میں حکومت مخالف مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور پارلیمان کے قریب اس قدر بدامنی پیدا ہو گئی کہ حکام کو آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔
بیروت دھماکہ: پارلیمان کی عمارت کے قریب حکومت مخالف مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ، دھماکے کے بعد عوام میں شدید رنج و غمجمعرات کے روز لبنان کے دارالحکومت
ملک میں بہت سے لوگ شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ یہ دھماکہ حکومتی نااہلی کا نتیجہ تھا۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ شہر کا ایک حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور کئی کلومیٹر دور تک عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ایک اندازے کے مطابق اس دھماکے سے 15 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے اور واقعے میں 137 افراد ہلاک اور پانچ ہزار زخمی ہوئے ہیں جبکہ درجنوں افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
دھماکے کے بعد ملک میں دو ہفتے کے لیے ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے جبکہ تین روزہ سوگ بھی منایا گیا ہے۔ملک کے سکیورٹی حکام نے دھماکے کے نزدیک ایک بڑا علاقہ سیل کر دیا ہے اور ملبے میں پھنسے افراد کو ڈھونڈا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدامبیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرم کو سامنے لانے کا حکمبیروت : لبنانی حکومت نے بیروت دھماکوں کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیتے ہوئے 4 دن میں مجرم کوسامنے لانے کا حکم دے دیا، ؎
مزید پڑھ »
بیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرموں کو سامنے لانے کا حکمبیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرموں کو سامنے لانے کا حکم Beirutblast Lebanon
مزید پڑھ »
جاپانی کمپنی نپون سٹیل کا جنوبی کوریا کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلانجاپان کی فولاد ساز کمپنی نپون سٹیل کا کہا ہے کہ وہ اپنے اثاثوں کی ضبطی کے جنوبی کوریا کی عدالت کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل کرے گی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے
مزید پڑھ »
امریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان چین کا اظہار ناراضگیامریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان، چین کا اظہار ناراضگی AlexAzar US SecretaryOfHealth Taiwan China Displeasure ChinaDaily StateDept SecAzar
مزید پڑھ »