بیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرموں کو سامنے لانے کا حکم Beirutblast Lebanon
مجرموں کوسامنے لانے کا حکم دے دیا، دھماکوں کا ذمہ دار حکومت کوٹھہرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بیروت دھماکوں کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دے دی اور تحقیقاتی کمیٹی کو4 دن میں مجرموں کو سامنے لانے کا حکم دے دیا، وزیرخارجہ لبنان نے کہا ہے کہ واقعےکےذمہ دارتمام افرادکوسزادی جائےگی۔ لبنانیوں نے تنقید کرتے ہوئے دھماکوں کا ذمہ
دار حکومت کوٹھہرا دیا ہے۔ یاد رہے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں اب تک 135 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 5 ہزار افراد زخمی ہیں۔ لبنانی حکومت نے سال 2014ء سے اب تک بندرگاہ میں سامان ذخیرہ کرنے اور سیکیورٹی کی ذمہ داری ادا کرنے والے اہلکاروں کو تحقیقات مکمل ہونے تک گھروں میں نظر بند کر دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرم کو سامنے لانے کا حکمبیروت : لبنانی حکومت نے بیروت دھماکوں کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیتے ہوئے 4 دن میں مجرم کوسامنے لانے کا حکم دے دیا، ؎
مزید پڑھ »
بیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدامبیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
لبنانی دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، متعدد افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت میں ہونے والے دھماکوں کی آواز سائپرس تک سنی گئی۔ DunyaNews Beirut BeirutBlast Lebanonexplosion DunyaUpdates Lebanon سٹوری پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »
بیروت میں ہولناک دھماکا؛ اسرائیل کا اہم بیان آگیا -اسرائیل نے بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے میں کسی بھی طرح ملوث ہونے کی تردید کردی۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے بندرگاہی علاقے میں واقع گودام میں خوفناک دھماکوں میں متعدد افراد کے ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہونے کے واقعے پر اسرائیل نے کسی بھی طرح سے ملوث ہونے کے عنصر سے انکار کردیا۔ …
مزید پڑھ »