بیروت دھماکا بندرگاہ پر غیرملکی میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے، لبنانی صدر - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بیروت دھماکا بندرگاہ پر غیرملکی میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے، لبنانی صدر - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

لبنان کے صدر میشال نعیم عون نے بیروت دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا بندرگاہ پر میزائل یا بم سے کیا گیا حملہ بھی ہوسکتا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر میشال نعیم عون نے بندرگاہ میں امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں خوفناک دھماکے پر کسی بھی عالمی ادارے سے تحقیقات کرانے کے امکان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا کی دو بنیادی وجہ ہوسکتی ہیں یا تو حکام کی جانب سے غفلت برتی گئی یا پھر بیرون ملک سے حملہ کیا گیا ہو۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے لبنانی صدر نے یہ بھی اعتراف کیا کہ ملک کا موجودہ نظام مفلوج ہوچکا ہے جس کی وجہ سے جلد فیصلے اور ان پر فوری عمل درآمد کرانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس لیے اس بوسیدہ نظام پر نظر...

واضح رہے کہ منگل کے روز بیروت کی بندرگاہ پر امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 135 افراد ہلاک، 5 ہزار سے زائد زخمی، سیکڑوں عمارت مکمل طور پر تباہ اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت دھماکابندرگاہ پر غیرملکی میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے: لبنانی صدربیروت دھماکابندرگاہ پر غیرملکی میزائل یا بم حملہ بھی ہوسکتا ہے: لبنانی صدربیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے صدر میشال نعیم عون نے بیروت میں ہونے والے دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا بندرگاہ پر میزائل یا بم سے کیا گیا حملہ بھی ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

بیروت دھماکا: لبنانی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: ترک صدر رجب طیب اردوانبیروت دھماکا: لبنانی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: ترک صدر رجب طیب اردواناستنبول: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بیروت کی بندر گاہ پر 154 افراد کی ہلاکتوں اور 5 ہزار سے زائد کے زخمی ہونے کا موجب بننے والے دھماکے سے متاثر ہونے والے برادر ملک لبنان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھ »

نیب کے دائرہ اختیار کے خلاف سابق صدر کی درخواست مسترد | Abb Takk Newsنیب کے دائرہ اختیار کے خلاف سابق صدر کی درخواست مسترد | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سری لنکن صدر راجا پاکسے کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی - ایکسپریس اردوسری لنکن صدر راجا پاکسے کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی - ایکسپریس اردوراجا پاکسے کی جماعت اور اتحادیوں نے 225 کے ایوان میں 150 ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت عارف علوی | Abb Takk Newsگلگت بلتستان کی ترقی کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت عارف علوی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:32:22