سری لنکن صدر راجا پاکسے کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی -
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں بھی دو تہائی اکثریت حاصل کرلی۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرلی۔ سری لنکن صدر نے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کی ہے جس کے بعد وہ ایک بااختیار صدر بننے کی پوزیشن میں آگئے ہیں اور ملک میں معاشی اور فوجی استحکام کے حوالے سے اپنے ایجنڈے کا نفاذ کے لیے آئینی ترامیم سمیت دیگر تبدیلیاں باآسانی کرسکتے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق گوٹابایا راجا پاکسے ممکنہ طور پر اپنے بھائی اور سری لنکا کے سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کو وزیراعظم نامزد کریں گے۔ واضح رہے گوٹابایا راجاپاکسے اور مہندرا راجا پاکسے کی قیادت میں سری لنکن سکیورٹی فورسز نے تمل باغیوں کو کچل دیا تھا اور 37 سالہ علیحدگی پسندی کی جنگ کو ختم کرنے کا سہرا بھی ان ہی کے سر جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
با اثر اور طاقتور ممالک کی خاموشی بھارت کا مذید حوصلہ بڑھا رہی ہے۔ سردار مسعود خانبا اثر اور طاقتور ممالک کی خاموشی بھارت کا مذید حوصلہ بڑھا رہی ہے۔ سردار مسعود خان PresidentAJK MasoodKhan IIOJKUnderSiege IndianCrimes KashmirIssue KashmirBleedWorldSleep KashmiriLivesMatter KashmirWantsFreedom UN ForeignOfficePk Masood__Khan
مزید پڑھ »
ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلبشہبازشریف صدارت کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاگیا،پارٹی صدر شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں ملکی
مزید پڑھ »
بچے سے بدفعلی کے ملزم نے لاک اپ میں خودکشی کرلی - ایکسپریس اردوزیر حراست ملزم نے روشن دان کے ساتھ اپنے بنیان کی مدد سے گلے میں پھندا لگا لیا، پولیس ذرائع
مزید پڑھ »
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 58 پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے بڑھی
مزید پڑھ »
پارک لین ریفرنس، زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنےکی درخواست واپس لےلیاسلام آباد : جعلی اکاونٹس کیسز میں پارک لین ریفرنس میں نیا موڑ آگیا، سابق صدر آصف علی زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی۔
مزید پڑھ »