ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلبشہبازشریف صدارت کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلبشہبازشریف صدارت کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب،شہبازشریف صدارت کریں گے CMShehbaz ShahbazSharif PMLN

ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ شہبازشریف کی زیرصدارت ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج ہوگا،تمام ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے،

مریم اورنگز یب نے کہاکہ شہبازشریف پارٹی کو مستقبل کے لائحہ عمل اور سیاسی قائدین سے مشاورت پر اعتماد میں لیں گے،اجلاس میں مہنگائی، بے روزگاری، معیشت کی تباہی سمیت داخلی وخارجی امور زیرغور آئیں گے،ترجمان ن لیگ کاکہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس میں قانون سازی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریوفاقی کابینہ کا اجلاس، پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریاسلام آباد:وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کل یوم استحصال منانے کے فیصلے کی توثیق اورپاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس: پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریوفاقی کابینہ کا اجلاس: پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں یوم استحصال منانے کے فیصلے کی توثیق جبکہ ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس: پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریوفاقی کابینہ کا اجلاس: پاکستان کے آفیشل نقشے کی تیاری اور اجرا کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں یوم استحصال منانے کے فیصلے کی توثیق جبکہ ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »

بھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاسبھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیا - Pakistan - Aaj.tvصدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیاصدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 17:02:26