صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیا - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیا - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی منظوری لئے جانے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 بروز جمعرات شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ۔ صدر عارف علوی نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی منظوری لی جائے گی۔ صدر مملکت نے سینیٹ کا خصوصی اجلاس بھی 5 اگست کو دن ساڑھے 10بجے طلب کرلیا جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اگست کو شام 5 بجے ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر نے ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان کر دیا - Tech - Dawn Newsامریکی صدر نے ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان کر دیا - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

ترک صدراردوان کا وزیراعظم اورصدر مملکت کوٹیلی فون عید کی مبارکبادترک صدراردوان کا وزیراعظم اورصدر مملکت کوٹیلی فون عید کی مبارکبادترک صدراردوان کا وزیراعظم اورصدر مملکت کوٹیلی فون ، عید کی مبارکباد RTErdogan ImranKhanPTI ArifAlvi TelephonicTalk KashmirIssue EidUlAdhaMubarak
مزید پڑھ »

افغان صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو - ایکسپریس اردوافغان صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کا امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر جلد عمل درآمد کی امید کا اظہار
مزید پڑھ »

ترکی کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا: اردوان کا صدر پاکستان کو فونترکی کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا: اردوان کا صدر پاکستان کو فونترک صدر رجب طیب اردوان نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو فون کر کے کہا ہے کہ ترکی کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا۔
مزید پڑھ »

افغان صدر اشرف غنی کا وزیراعظم عمران کو ٹیلیفون | Abb Takk Newsافغان صدر اشرف غنی کا وزیراعظم عمران کو ٹیلیفون | Abb Takk News
مزید پڑھ »

افغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغان امن معاہدے پرتبادلہ خیالافغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغان امن معاہدے پرتبادلہ خیالافغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغان امن معاہدے پرتبادلہ خیال پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 20:03:43