چیامریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ سروس چینی خفیہ اداروں کا ہتھیار ثابت ہوسکتی ہے۔ Read more: DawnNews tiktokban TrumpBansTikTok
امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ سروس چینی خفیہ اداروں کا ہتھیار ثابت ہوسکتی ہے— فائل فوٹو بشکریہ شٹر اسٹاک
ایئر فورس ون میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا جہاں تک ٹِک ٹِک کا تعلق ہے ، ہم ان پر امریکا میں پابندی عائد کرتے ہیں۔" جبری فروخت کے حوالے سے جب خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے ٹک ٹاک سے دریافت کیا تو انہوں نے کوئی بھی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا اور صرف یہ جواب دیا کہ ہم ٹک ٹاک کی طویل مدتی کامیابی کے لیے پراعتماد ہیں۔
سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز میں ٹیکنالوجی پالیسی پروگرام کے سربراہ جیمس لوئس نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ ٹک ٹاک کے استعمال کا سیکیورٹی رسک صفر کے قریب ہے لیکن بائٹ ڈانس کو سنسرشپ کے سسلے میں چین کی طرف سے دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔لوئس نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ بائٹ ڈینس کو چین کے دباؤ کا سامنا کرنا پڑے لہٰذا ان کو اختیارات سے محروم کرنا معنی خیز امر ہے، وہ چیزیں سنسر کرنا شروع کرسکتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق امریکی صدر کا بڑا اعلانٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق امریکی صدر کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا ٹک ٹاک پرپابندی لگانےکا اعلانامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کی مشہور لپ سنکنگ ایپ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانےکا اعلان کیا گیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے خدشے کے
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ: ’میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دوں گا‘ - BBC News اردوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکی معیشت کو 2020 کی دوسری سہ ماہی میں بدترین دھچکاامریکی معیشت کو سال 2020 کی دوسری سہ ماہی میں بدترین دھچکا پہنچا ہے، تجارتی ویب سائٹ کے مطابق دوسری سہ ماہی میں امریکی معیشت 32 اعشاریہ 9 فیصد کے سالانہ
مزید پڑھ »