صدر ٹرمپ: ’میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دوں گا‘ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

صدر ٹرمپ: ’میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دوں گا‘ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

ٹک ٹاک: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکہ میں چینی ایپ پر پابندی کا اعلان

ٹِک ٹاک نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ اسے کنٹرول کیا جاتا ہے یا اس کا ڈیٹا چینی حکومت کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے۔

فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ مسٹر ٹرمپ کے پاس ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے کیا اختیارات ہیں، اس پابندی کو کس طرح نافذ کیا جائے گا اور کیا اسے قانونی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔مائیکرو سافٹ مبینہ طور پر بائٹ ڈانس سے ایپ خریدنے کے لیے بات چیت کر رہا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ مسٹر ٹرمپ اس خریداری پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

ٹِک ٹاک کے خلاف یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ اور چینی حکومت کے تنازعات کے عروج پر کیا جا رہا ہے جس میں تجارتی رسہ کشی کے علاوہ بیجنگ کی جانب سے کورونا کا پھیلاؤ روکنے جیسے متعدد امور شامل ہیں۔حالیہ برسوں میں اس پلیٹ فارم نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی ہے۔ زیادہ تر 20 سال سے کم عمر افراد میں یہ بہت مقبول ہے۔ انڈیا نے پہلے ہی ٹِک ٹاک کے ساتھ ساتھ دیگر متعدد چینی ایپس کو بند کردیا ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے ہی ہواوے اور ٹیلی کام کے ساز و سامان بنانے والی کمپنی زیڈ ٹی ای پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور اب وہ ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔امریکی حکام اور سیاست دانوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ بائٹ ڈانس کے ذریعہ ٹِک ٹاک کے ذریعے اکٹھا کیا گیا ڈیٹا چینی حکومت کو منتقل کیا جاسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلانٹرمپ کا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق امریکی صدر کا بڑا اعلانٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق امریکی صدر کا بڑا اعلانٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق امریکی صدر کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز دیدیڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز دیدینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کو ملتوی کیا جائے۔ ڈاک کے ذریعے زیادہ ووٹنگ کی وجہ سے فراڈ اور غلط نتائج آ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ DonaldTrump US Army Deployed Germany Withdraw StateDept realDonaldTrump
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:14:58