صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیا ArifAlvi ArifAlvi
اسلام آباد صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 بروز جمعرات شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ صدر نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی منظوری لی جائے گی۔ صدر مملکت نے سینیٹ کا خصوصی اجلاس بھی 5 اگست کو دن ساڑھے 10بجے طلب کرلیا جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اگست کو شام 5 بجے ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
ترک صدراردوان کا وزیراعظم اورصدر مملکت کوٹیلی فون عید کی مبارکبادترک صدراردوان کا وزیراعظم اورصدر مملکت کوٹیلی فون ، عید کی مبارکباد RTErdogan ImranKhanPTI ArifAlvi TelephonicTalk KashmirIssue EidUlAdhaMubarak
مزید پڑھ »
افغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغان امن معاہدے پرتبادلہ خیالافغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغان امن معاہدے پرتبادلہ خیال پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
افغان صدر اشرف غنی کا وزیراعظم عمران کو ٹیلیفون | Abb Takk News
مزید پڑھ »
افغان صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کا امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر جلد عمل درآمد کی امید کا اظہار
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا میڈیا رپورٹنگ پر مایوسی کا اظہار | Abb Takk News
مزید پڑھ »