ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج ایک میچ کھیلا جائےگا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج ایک میچ کھیلا جائےگا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

HBLPSL5 PSL5 LahoreQalanders IslambadUnited

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج ایک میچ کھیلا جائےگا۔ قذافی اسٹیڈیم میں میزبان لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹد کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔لاہور نے چارمیچوں میں گذشتہ روز ٹورنامنٹ کاسب سے بڑا اسکور دوسونو رنز بناکراپنی پہلی فتح حاصل کی۔ اسلام آباد نے چھ میچز میں تین جیتے دوہارے اورچھ پوائنٹس لیے۔

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک میچ کھیلا جائے گا۔ میزبان لاہور قلندرز کی ٹیم دو مرتبہ کی سابق چیمپئن اسلام یونائیٹڈکے مدمقابل ہوگی۔ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اب تک چھ میچ کھیلے ہیں جن میں سے دو میں اسے فتح اور تین میں شکست کاسامناکرناپڑا۔ پشاورزلمی سے ان کا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ چھ میچوں میں شاداب خان الیون نے بھی پانچ پوائنٹس حاصل کیے...

سہیل اخترکی زیرقیادت لاہور قلندرز کوابتدائی تین میچوں میں شکست ہوئی لیکن گذشتہ روز دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف لاہور نے سیزن پانچ کا سب سے بڑا اسکور دوسونو رنز بنایا وکٹ کیپربین ڈنک نے تینتالیس گیندوں پردس چھکوں کی مدد سے ترانوے رنز اسکور کیے اور لاہور نے دفاعی چیمپیئن کوسینتیس رنز سے شکست دیدی۔ لاہور کے صرف دوپوائنٹس ہیں لیکن اس نے اب تک چارمیچ ہی کھیلے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں قلندرز کو پی ایس ایل 2020 کی پہلی فتح مل گئی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریپی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

”میری شادی کروادو“پی ایس ایل 5 کا حصہ غیرملکی کرکٹر پاکستان آکر دولہا بن گئےکراچی(آئی این پی) پاکستان سپرلیگ سیزن 5 میں کمنٹری کرنے والے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کراچی کنگز کی ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح، زلمی کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوںسے ہرا کر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی۔ بابر اعظم نے شاندار ففٹی بنائی۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: راولپنڈی اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کی مسلسل دوسری کامیابی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:47:34