ایڈن نائٹ: معروف گھرانے سے تعلق رکھنے والی ٹرانس جینڈر کی خود کشی اور امریکہ میں ’سعودی سفارت خانے سے تعلق رکھنے والے‘ وکیل کی تلاش

پاکستان خبریں خبریں

ایڈن نائٹ: معروف گھرانے سے تعلق رکھنے والی ٹرانس جینڈر کی خود کشی اور امریکہ میں ’سعودی سفارت خانے سے تعلق رکھنے والے‘ وکیل کی تلاش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 100 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 59%

بی بی سی ورلڈ سروس نے اس شخص کی شناخت بدر العمیر کے نام سے کی ہے جن کے بارے میں شواہد کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ واشنگٹن ڈی سی میں سعودی سفارت خانے کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔

جب ایک معروف سعودی ٹرانس خاتون ایڈن نائٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر خودکشی سے پہلے نوٹ لکھا تو ان کے دوست اور مداحوں کو بہت بڑا دھچکہ لگا۔

سنہ 2019 میں وہ سعودی حکومت کی سکالرشپ پر جارج میسن یونیورسٹی ورجینیا چلی گئی تھیں جہاں انھوں نے 2022 میں اپنی شناخت مرد سے عورت میں تبدیل کر لی اور خواتین کے کپڑے پہننے کے ساتھ ’فیمیل سیکس ہارمونز‘ کا استعمال کرنے لگیں۔ایڈن کو ایکس اور ڈسکارڈ نامی آن لائن پلیٹ فارم پر ایک کمیونٹی ملی جہاں ان کی شناخت کو تسلیم کرنے والے افراد موجود تھے اور یہاں سے ان کی انٹرنیٹ پر مقبولیت بڑھنے لگی۔بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں...

ایڈن کے دوست ہیڈن، جن کے ساتھ وہ جارجیا میں مقیم تھیں، کے مطابق پوکالیکو نے ایڈن کے پناہ کے دعوے اور ان کے خاندان کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے میں معاونت کرنے کی پیشکش کی۔ ایڈن نے اپنے دوستوں کو پیغام بھیجا کہ ان کے والدین نے ان کا پاسپورٹ لے لیا ہے اور حکومت نے انھیں ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا حکم دیا ہے۔بدر العمیر کی گاڑی کی نمبر پلیٹ پر موجود کوڈ سے ہمیں ان کے بارے میں اور معلومات حاصل کرنے کا موقع ملا

ایڈن نے اپنے دوستوں کو بتایا کہ انھیں گالیاں اور اپنے بارے میں لغو باتیں سننے کو ملتی ہیں۔ انھوں نے اپنے دوستوں کو ایک ویڈیو بھیجی جو بی بی سی نے بھی دیکھی جس میں انھوں نے خفیہ طور پر ایک فیملی کے رکن کو اپنے اوپر چیختے ہوئے ریکارڈ کیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ انھیں مغربی خیالات نے برین واش کر دیا۔ہم ’بدر‘ کو ڈھونڈنا چاہتے تھے، وہ وکیل جن پر ایڈن کو شناخت دوبارہ تبدیل کرنے اور گھر واپس جانے پر آمادہ کرنے کا الزام ہے۔ ہم جاننا چاہتے تھے کہ ایڈن کی موت سے قبل کیا کچھ ہوتا...

ہم نے بارہا العمیر سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن انھوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ جب ہم نے ان کی واشنگٹن ڈی سی بار رجسٹریشن پر درج پتے کا دورہ کیا تو ہم نے ان کی تصویر سے مماثلت رکھنے والے شخص کو کار میں سوار ہو کر جاتے دیکھا۔ 13 اکتوبر 2018 کو دو سعودی طلبا سے امریکی پولیس نے شمالی کیرولائنا میں ایک ایسے ریپر کی ہلاکت کے بعد پوچھ گچھ کی تھی جسے ان دو طلبا کے ساتھ بحث کے بعد چاقو حملے میں قتل کر دیا گیا تھا۔

’بدر سعودی سفارت خانے کے ایک عربی فارم کے ساتھ میٹنگز میں آتے اور اس پر طالب علموں کے دستخط لیے جاتے کہ وہ وطن واپس پہنچنے کے بعد سعودی حکومت کو فیس ادا کریں گے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری دور صدارت کے لیے 'مشکل وقت' کی توقع کرتا ہےپاکستان ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری دور صدارت کے لیے 'مشکل وقت' کی توقع کرتا ہےپاکستانی حلقوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ترجیحات اور اس کی کابینہ میں پاکستان سے متعلق مثبت نظریہ نہ رکھنے والے افراد کی وجہ سے دوطرفہ تعلقات میں رکاوٹیں ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی کے نوجوان نے اے اِ آئی سے تیار کیا دل تھام لے پیارے نغمہکراچی کے نوجوان نے اے اِ آئی سے تیار کیا دل تھام لے پیارے نغمہکراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایاز خان نے اے اِ آئی کی مدد سے 'دل تھام لے پیارے' نغمہ تیار کیا ہے جو کرکٹ شائقین کو حیران کر چکا ہے۔
مزید پڑھ »

لطیفہ الدروبی: ’معروف مذہبی خاندان‘ سے تعلق رکھنے والی شام کی خاتونِ اول کون ہیں؟لطیفہ الدروبی: ’معروف مذہبی خاندان‘ سے تعلق رکھنے والی شام کی خاتونِ اول کون ہیں؟شام میں عبوری مرحلے کے سربراہ کی اہلیہ لطیفہ سمیر الدروبی کا نام پہلی بار فروری کے اوائل میں سامنے آیا جب وہ سعودی عرب اور ترکی کے دو سرکاری دوروں پر احمد الشرع کے ساتھ جاتی دیکھی گئیں۔
مزید پڑھ »

یمن سے تعلق رکھنے والے شہری کی فرانس میں لاش ملتی ہےیمن سے تعلق رکھنے والے شہری کی فرانس میں لاش ملتی ہےفرانسیسی حکام نے بدھ کو کہا ہے کہ یمن سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی لاش فرانس کے شمال میں ایک بیچ پر پائی گئی ہے جہاں سے بہت سے مہاجر چانل کو عبور کرنے کے لیے چھوٹے بڑھیاں میں کوشش کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی خاتون پر قسمت مہربانپہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی خاتون پر قسمت مہرباننارتھ کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی سڈنی ڈیوس نے بتایا کہ انہوں نے زندگی میں پہلی بار پاور بال ٹکٹ خریدا تھا
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے نائب صدر سے جرمن زبان میں گفتگو کی اور سعودی اور متحدہ عرب امارات کے سفرا سے عربی میں گفتگو کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 21:09:22