ایکس چینج ریٹ میں تبدیلی کا فیصلہ درست تھا،حکومتی اقدام کے سبب سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ،گورنر سٹیٹ بینک

پاکستان خبریں خبریں

ایکس چینج ریٹ میں تبدیلی کا فیصلہ درست تھا،حکومتی اقدام کے سبب سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ،گورنر سٹیٹ بینک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سٹیٹ بینک رضاباقرنے کہاہے کہ ایکس چینج ریٹ میں تبدیلی

کا فیصلہ درست تھا،فارن کرنسی اکاؤنٹ کو شہریوں نے سیونگ اکاؤنٹ میں تبدیل کیا،فارن کرنسی اکاؤنٹ کو سیونگ اکاؤنٹ میں تبدیلی سے معیشت کوفائدہ ہوا۔گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کراچی میں تقریب سے خطاب اورمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گردی سے زیادہ متاثر ہیں،حکومتی اقدام کے سبب سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ،ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے۔

گورنر سٹیٹ بینک رضاباقرکاکہناتھا کہ لوگ سیونگز کی طرف جارہے ہیں ،آج کے حالات پہلے سے زیادہ بہتر ہیں ،دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خاتمے سے ہمیں فائدہ ہوگا ، رضاباقرنے کہا کہ ہم نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل کیا ، انہوں نے کہا کہ ہمیں کاروبار دوست ماحول بنانا ہے ،انٹرنیشنل ادارے بھی پاکستان کی کاوشوں کو سراہا رہے ہیں۔گورنر سٹیٹ بینک نے کہاکہ ایف اے ٹی ایف بہت اہم ایریا ہے،آئی ایم ایف کی رپورٹ میں پاکستان کی تعریف کی گئی،رضا باقرکاکہناتھا کہ ایکس چینج ریٹ میں ہم بہتری کی طرف گامزن ہیں ،شرائط...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پولیس کو شہریوں سے اچھے برتاؤ کی ٹریننگ دی جائے گیسندھ پولیس کو شہریوں سے اچھے برتاؤ کی ٹریننگ دی جائے گیسندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کی خصوصی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت انہیں اسلحے کا درست استعمال اور شہریوں سے اچھا برتاؤ کرنا سکھایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک کا اہم اقدام ،صنعتکاروں کی اہم تجویز مان لیںسٹیٹ بینک کا اہم اقدام ،صنعتکاروں کی اہم تجویز مان لیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نےملکی معیشت میں بہتری اور صنعتکاروں
مزید پڑھ »

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے - ایکسپریس اردوزرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے - ایکسپریس اردو6 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 12 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہگزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 40 ہزار 916 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 406 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیاپاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 406 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیاپاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 406 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا pid_gov MoIB_Official WorldBank Loan Agreement
مزید پڑھ »

آصف زرداری کا علاج کہاں ہوگا؟آصف زرداری کا علاج کہاں ہوگا؟کراچی : پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا علاج فیصلہ میڈیکل ٹیم کرے گی، علاج کیلئے ضمانت لی ہے، جو ہر شہری کا حق ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:26:21