آصف زرداری کا علاج کہاں ہوگا؟ ARYNewsUrdu AsifZardari
فیصلہ میڈیکل ٹیم کرےگی، آصف زرداری کواسپتال منتقل کرنے میں تاخیرکی گئی، علاج کیلئے ضمانت لی ہے، جو ہر شہری کاحق ہے۔
،چوہدری منظور کا کہنا تھا کہ سابق صدرگزشتہ ادوارمیں بھی جیل میں رہے، پلی بارگین کرنی ہوتی توپھرجیل ہی کیوں جاتے؟ حکومت میں شامل اہم لوگوں کی گرفتاری کیوں نہیں کی جارہی، پیپلزپارٹی کبھی بھی خاموش نہیں رہی،نہ رہے گی۔ خیال رہے سابق صدر آصف زرداری کو آج کراچی منتقل کیے جانے کا امکان ہے، سندھ حکومت نے تمام تیاریاں مکمل کرلیں ہیں اور آصف زرداری کی صحت سے متعلق میڈیکل بورڈتشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، سینئرڈاکٹرزپرمشتمل ٹیم تشکیل دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کوعارضہ قلب این آئی سی وی ڈی میں رکھا جائے گا۔
گذشتہ روز آصف زرداری رہائی کے بعد زرداری ہاؤس پہنچ گئے، پمز اسپتال سے آصف زرداری وہیل چیئر پر باہر میں آئے توکارکنوں نے پھول نچھاور کیے، ہاتھ چومے، نعرے لگا ئے۔ بعد ازاں آصف زرداری کوفی الحال ڈاکٹرزنےسفرنہ کرنےکامشورہ دیا تھا، ناصرشاہ کا کہنا تھا کہ آصف زرداری آج رات اسلام آبادمیں قیام کریں گے انھیں کل کراچی منتقل کیاجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری کی بیماری کا علاج پاکستان میں دستیاب نہیں، کامران خان کادعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہاہے کہ آصف زرداری کو دل
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »
آصف زرداری شکاری ہیں جواب کھلاڑی کا شکارکریں گے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردویہ حکومت کا آخری سال ہے اور اگلے سال نئی عوامی حکومت بنائیں گے، چیرمین پی پی پی
مزید پڑھ »
مصالحت کا بادشاہ آزاد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلی12:58 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مصالحت کا بادشاہ آزاد ہوگیا،سابق صدر آصف
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »