آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تحریری فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ 5 صفحات پر مشتمل ہے۔آصف زرداری کی صحت سے متعلق میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کو بھی عدالتی فیصلے کا حصہ بنایا گیا۔تحریری فیصلے کے مطابق آصف زرداری کی خرابی صحت سے متعلق میڈیکل بورڈ کی رائے واضح ہے، بورڈ کی رائے کی روشنی میں طبی بنیادوں پر ضمانت سے انکار بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قید کے دوران علاج کے اخراجات سرکاری خزانے سے ہونے کے باعث ضمانت...

موجودہ حالات، حقائق کی روشنی میں ضمانت سے انکار پٹیشنر کو سزا دینے کے مترادف ہو گا، نیب آرڈینینس کے تحت جاری کارروائی کے باعث پٹیشنر کو آئین کے تحت حاصل حقوق معطل نہیں۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیب پراسیکیوٹر سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ضمانت کی مخالفت کریں گے؟ نیب پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ ضمانت دینے کے اصول پہلے سے طے شدہ ہیں۔

تحریری فیصلے کے مطابق آصف زرداری 10 جون کو گرفتار ہوئے، 68 دن جسمانی ریمانڈ پر رہے اور 16 اگست کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگیآصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبعیت ناساز، دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلاتآصف زرداری کی طبعیت ناساز، دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات12:00 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آصف علی زرداری کی طبعیت بدستور ناساز ہے۔
مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظورآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظوراسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش کی گئی رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ آصف زرداری عارضہ قلب کے ساتھ ساتھ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں اور انھیں 24 گھنٹے طبی نگہداشت کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:22