مصالحت کا بادشاہ آزاد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلی

پاکستان خبریں خبریں

مصالحت کا بادشاہ آزاد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد:مصالحت کا بادشاہ آزاد ہوگیا،سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت منظور

کرلی گئی ہے،ضمانت 2ریفرنسز میں طبی بنیادوں پر منظور کی گئی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے،آصف زرداری باہر آرہے ہیں جبکہ آئندہ سال حکومت بناکر عوامی مسائل حل کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہشہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہواشنگٹن:امریکا کےفیڈرل کمیشن برائےعالمی مذہبی آزادی کاکہناہےبھارت میں ترمیمی شہریت کابل منظورہونےکےبعدامریکی حکومت امیت شاہ پرپابندی عائد کرے
مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکی کا فروٹ سلاد اور اونج جوس تیار کرنے کا نیا اور انوکھا طریقہپاکستانی لڑکی کا فروٹ سلاد اور اونج جوس تیار کرنے کا نیا اور انوکھا طریقہمجھے بڑا غصہ آتا تھا جب لوگوں کو یہ کہتے سنتی تھی کہ پڑھی لکھی لڑکیاں گھر کا کام کاج نہیں کرسکتیں
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلانن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلانن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا پھر مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہارایم کیو ایم کا پھر مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہارایم کیو ایم کا پھر مردم شماری کے نتائج پر تحفظات کا اظہار ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:31:59