پاکستانی لڑکی کا فروٹ سلاد اور اونج جوس تیار کرنے کا نیا اور انوکھا طریقہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی لڑکی کا فروٹ سلاد اور اونج جوس تیار کرنے کا نیا اور انوکھا طریقہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

فروٹ سلاد اور جوس تیار کرنے کی انوکھی تراکیب! ARYNewsUrdu

۔ چناں چہ میں نے آزمودہ ترکیبیں لکھی ہیں جو ملک کے مشہور زنانہ رسالوں میں چھپیں گی۔ نمونے کے طور پر چند ترکیبیں نقل کرتی ہوں۔آرنج اسکواش کی بوتل لو۔ یہ دیکھ لو کہ بوتل آرنج اسکواش ہی کی ہے کسی اور چیز کی تو نہیں، ورنہ نتائج خاطر خواہ برآمد نہ ہوں گے۔ دوسری ضروری بات یہ ہے کہ مہمانوں اور گلاسوں کی تعداد ایک ہونی چاہیے۔ گلاسوں کو پہلے صابن سے دھلوا لینا اشد ضروری ہے۔ بعد ازیں اسکواش کو بڑی حفاظت سے گلاس میں انڈیلو اور پانی کی موزوں مقدار کا اضافہ کرو۔ مرکب کو چمچے سے تقریباً نصف منٹ ہلائیں۔ نہایت...

موسم کے مطابق برف بھی استعمال کیا جا سکتا ہے مہمانوں کے یک لخت آ جانے پر ایک ملازم کو جلدی سے بازار بھیج کر کچھ بالائی اور ایک ٹین پھلوں کا منگاؤ۔ اس کے آنے سے قبل ایک بڑی قاب کو صابن سے دھلوا لینا چاہیے۔ بعض اوقات فروٹ سلاد میں اور طرح کی خوش بُو آنے لگتی ہے۔ اب ٹین کھولنے کا اوزار لے کر ٹین کا ڈھکنا کھولنا شروع کرو اور خیال رکھو کہ انگلی نہ کٹنے پائے۔ بہتر ہو گا کہ ٹین اور اوزار نوکر کو دے دو۔ اب پھلوں کو ڈبے سے نکال کر حفاظت سے قاب میں ڈالو اور بالائی کی ہلکی ہلکی تہ جما لو۔ نہایت مزے دار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شہزادی ایک اور پاکستانی ڈیزائنر کی مشکور - Entertainment - Dawn Newsبرطانوی شہزادی ایک اور پاکستانی ڈیزائنر کی مشکور - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا نیا ریکارڈپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا نیا ریکارڈپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے نیپال میں جاری تیرہویں ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران گولڈ میڈل جیتنے کے ساتھ ساتھ آئندہ سال ٹوکیو اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

دبئی میں مقیم تین سالہ پاکستانی بچہ مالی امداد کا منتظردبئی میں مقیم تین سالہ پاکستانی بچہ مالی امداد کا منتظردبئی میں مقیم تین سالہ پاکستانی بچہ مالی امداد کا منتظر ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

نالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ مریم اورنگزیبنالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا سماجی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:20