اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہاہے کہ آصف زرداری کو دل
کی پیچید ہ بیماری ہے اور اس کا علاج پاکستان میں دستیاب نہیں ہے ، پیپلز پارٹی آصف زردار ی کے بیرون ملک علاج کیلئے ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست دے سکتی ہے ۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا
دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے کامران خان نے کہا کہ آصف زرداری کو دل کی پیچید ہ بیماری ہے اور اس کا علاج پاکستان میں دستیاب نہیں ہے ۔ اس لئے پیپلز پارٹی آصف زردار ی کے بیرون ملک علاج کیلئے آصف زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست دے سکتی ہے ۔ کامران خان کا کہنا تھا کہ اگر پیپلز پارٹی کی جانب سے آصف زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست دی جاتی ہے اور آصف زرداری بیرون ملک علاج کیلئے منتقل ہوجاتے ہیں تو پاکستان کی چوٹی کی سیاسی قیادت بیرون ملک منتقل ہوجائیگی کیونکہ نواز شریف ا س سے قبل ہی علاج کے سلسلہ میں بیرون ملک لندن میں مقیم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقلاسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای کو علاج کے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر نے آصف زرداری کی صحت سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشاف کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ آن ریکارڈ کہتا ہوں کہ
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف علی زرداری کو آج رہا کیا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد آج سابق صدر آصف علی زرداری کی
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف علی زرداری پمز ہسپتال سے رہا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »