آصف زرداری پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PPP AsifAliZardari PIMS IHC Newsonepk

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل ہوگئے۔

احتساب عدالت نے ضمانتی مچلکے داخل ہونے پر سابق صدر کی رہائی کی روبکار جاری کی اور روبکار جاری ہونے کے بعد آصف زرداری کو پمز اسپتال سے رہا کر دیا گیا جہاں سے وہ زرداری ہاؤس کے لیے روانہ ہوئے۔ عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے انہیں ضمانتی مچلکے داخل کرانے کی ہدایت کی تھی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں آصف زرداری کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی تھی، جسٹس عامر فاروق بھی خصوصی بینچ میں شامل تھے۔

درخواست کی سماعت کے دوران سابق صدر آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی تھی، جس پر چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا تھا کہ کیا آپ نے آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹ دیکھ لی ہے؟چیف جسٹس نے نیب پراسیکیوٹر کو ہدایت کی کہ آپ میڈیکل رپورٹ پڑھیں، جس کے بعد نیب پراسیکیوٹر نے سابق صدر آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹ پڑھ کر سنائی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںآئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

کیا آپ قصائی کے بجائے لیب سے گوشت خریدنے کے لیے تیار ہیں؟ - Opinions - Dawn Newsکیا آپ قصائی کے بجائے لیب سے گوشت خریدنے کے لیے تیار ہیں؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے آصف زرداری کی صحت سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشاف کردیاوفاقی وزیر نے آصف زرداری کی صحت سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشاف کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ آن ریکارڈ کہتا ہوں کہ
مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری 29برس قبل کی پہلی گرفتاری سے موجودہ ضمانت پر رہائی تکسابق صدر آصف زرداری 29برس قبل کی پہلی گرفتاری سے موجودہ ضمانت پر رہائی تکسابق صدر آصف زرداری 29برس قبل کی پہلی گرفتاری سے موجودہ ضمانت پر رہائی تک تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبعیت ناساز، دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلاتآصف زرداری کی طبعیت ناساز، دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات12:00 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آصف علی زرداری کی طبعیت بدستور ناساز ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 16:52:06