ہمیں تو یہی بتایا گیا کہ گوشت زمین کو کھائے جا رہا ہے۔ اگرچہ یہ گوشت خود سے تو ایسا کچھ نہیں کر رہا بلکہ کہا جا رہا ہے کہ کم ہوتے وسائل اور بے قابو موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی بگاڑ کی وجہ سے گوشت کا
قدرتی پیداواری نظام غیر محفوظ ہوچکا ہے۔
ترقی پذیر ممالک کے طریقہ فارمنگ کے مقابلے میں مغربی طرزِ فارمنگ میں کم کھپت کے ساتھ زیادہ پیداوار حاصل کی جاتی ہے کیونکہ ترقی یافتہ دنیا میں چارہ غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے، یوں وہاں لائیو اسٹاک کے لیے ترقی پذیر دنیا کے مقابلے میں چارے کی کھپت کم ہوتی ہے۔ لیکن چونکہ دنیا کا ایک بڑا حصہ ابھی کیڑوں کو خوراک میں شامل کرنے کے لیے تیار نہیں ہے لہٰذا باہر سے ٹھوس اجسام رکھنے والے ان چھوٹے دوستوں کو تنگ نہیں کیا جارہا اور ہمیں تلاش ایک ایسے متبادل کی ہے جو گوشت کی طرح نظر آتا ہو اور ذائقے میں بھی گوشت جیسا ہو۔
تو جناب ایسے برگرز کی طلب اب بتدریج بڑھتی جارہی ہے اور اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ان برگرز میں شامل نقلی گوشت کا ذائقہ مخصوص بدمزہ اور بے لذت بخش ویجی برگرز جیسا بالکل بھی نہیں ہے بلکہ ان میں لذت اور بناوٹ بڑی حد تک اصلی گوشت جیسی ہی ہے۔ 10ویں صدی میں سانگ شہنشاہیت کے دور میں راہبین ’فنگھن کائے‘ نامی پکوان کھایا کرتے تھے۔ اس لفظ کا مطلب ہے ’گوشت کے پکوان کی نقل‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
31 دسمبر کے بعد آپ کا واٹس ایپ بند ہوجائے گا؟31 دسمبر کے بعد آپ کا واٹس ایپ بند ہوجائے گا؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہے؟اگر آپ اسلام آباد میں پہلی مرتبہ آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھے گا کہ یہاں پر دیکھنے کے لیے کیا کچھ ہے اور وہ بھی ایک ہی دن کے مختصر وقت میں؟
مزید پڑھ »
السی کے بیج کھانے سے کیا ہوتا ہے؟کتھئی رنگ کے چھوٹے چھوٹے السی کے بیجوں میں قدرت کے بے شمار فوائد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کیا شہریت کا ترمیمی بل انڈین آئین کے خلاف ہے؟انڈیا نے پیر کو ایوان زیریں یعنی لوک سبھا میں شہریت کے ترمیمی بل کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا لیکن اس کے مخالفین نے بحث کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل انڈیا کے آئین کے آرٹیکل 5 ، 10 ، 14 اور 15 کی روح کے منافی ہے۔
مزید پڑھ »