31 دسمبر کے بعد آپ کا واٹس ایپ بند ہوجائے گا؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
دنیا میں ایسے موبائل صارفین موجود ہیں جنہیں 31 دسمبر کے بعد واٹس ایپ استعمال کرنے کی سہولت حاصل نہیں ہوگی۔
تاہم ایسے صارفین جو ونڈوز فون چلانے کے شوقین ہیں وہ خبردار ہوجائیں کیونکہ اب ان کے موبائل فون پر یہ ایپ کام نہیں کرے گی۔ اس حوالے سے واٹس ایپ نے ونڈوز فون صارفین کو ایک میسج ارسال کیا ہے جس میں انہیں متنبہ کیا گیا کہ آپ 31 دسمبر کے اپنے موبائل فون کو استعمال نہیں کر پائیں گے، جبکہ واٹس ایپ رواں برس یکم جولائی سے مائیکرو سافٹ اسٹور پر موجود بھی نہیں ہے۔
ایسے اینڈرائڈ سسٹم کے موبائل صارفین جو اینڈرائڈ کا 2.3.7 ورژن یا اس سے پہلے والا ورژن چلا رہے ہیں ان کے موبائل فون پر اب آئندہ برس یکم فروری سے واٹس ایپ موجود نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرا گون ہاؤسنگ کیس: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 دسمبر تک توسیع
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے بحرین کا دورہ کریں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
الطنطورہ سرما سیزن کا آغاز 19 دسمبر کو ہوگاالطنطورہ فیسٹیول کا آغاز 19 دسمبر سے ہوگا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-بنگال ،دسمبر اور میںان دنوں ریڈیو پاکستان سے خبریں نشر ہوتیں تو کچھ اس طرح آغاز ہوتا: یہ ریڈیو پاکستان ہے‘ اس وقت پٍچھمی پاکستان میں صبح کے سات اور پوربی پاکستان میں صبح کے آٹھ بجے ہیں پڑھیئےشاہد صدیقی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
نواز شریف کو علاج کیلئے 16 دسمبر کو امریکا منتقل کیے جانے کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »