اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے بحرین کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کو بحرین کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے بحرین کا سرکا
ری دورہ کریں گے اور بحرین کے قومی دن کی سرکاری تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔
دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان کو ایک خصوصی تقریب میں بحرین کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا جائے گا۔ بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ، وزیراعظم کو “کنگ حماد آرڈر آف دا رینیسنس” سے نوازیں گے۔ دورہ بحرین کے دوران وزیراعظم عمران خان اپنے بحرینی ہم منصب خلیفہ بن سلمان الخلیفہ سے مذاکرات کریں گے۔/ اس کے علاوہ وزیراعظم کی بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے بھی ملاقات ہوگی۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے علاوہ باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
مزید پڑھ »
نوجوان کہتا ہے عمران خان کرپٹ لوگوں سے ہاتھ نہیں ملاتا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغامبے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے وزیراعظم عمران خان کا ...'اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے' وزیراعظم عمران خان کا صبرجواب دے گیا، کھل کربول پڑے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
مزید پڑھ »
پینتیسویں سارک چارٹر ڈے پر وزیراعظم عمران خان کا پیغام | Abb Takk News
مزید پڑھ »