'اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے' وزیراعظم عمران خان کا صبرجواب دے گیا، کھل کربول پڑے
جنسی ہراسانی کے6 ہزار واقعات،اوبر نے خوفناک رپورٹ شائع کردی
ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ سندھ کی سیاسی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی بیٹھک میں پی ٹی آئی کے وفد نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی سربراہی میں شرکت کی، جب کہ متحدہ قومی موومنٹ سے کشور زہرہ، کنور نوید جمیل، فیصل سبزواری، خواجہ اظہار الحسن، محمد حسین خان، حمیدالظفر، اور محمد راشد خلجی، اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سے ڈاکٹر فہمیدہ مرذا، غوث بخش مہر، ارباب غلام رحیم، مرتضی جتوئی، ایاز پلیجو، صفدر عباسی، زوالفقار مرزا اور علی گوہر مہر شامل تھے، اس...
ذرائع کے مطابق اجلاس کے شرکا نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے شکایات کے انبار لگا دیئے، شرکا نے وزیراعظم کو سندھ کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے روڈ میپ پر عملدرآمد کے ضمن میں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت دیہی و شہری علاقوں کو نظرانداز کررہی ہے۔شرکا نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں کے خلاف کرپشن کے شواہد بھی ملے ہیں، صوبائی حکومت کی زیادتیاں ایک طرف سندھ میں وفاقی ادارے بھی تعاون نہیں کرتے، مرادعلی شاہ کے ہوتے ہوئے وفاقی حکومت...
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں گورننس اور سیاسی حالات کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنے کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں گورننس خراب ہی نہیں ناکام ہے، اربوں روپے کی کرپشن کے بڑے ثبوت ملنے پر ہی یہ سب پریشان ہیں، کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی کیونکہ اس کی وجہ سے ملک ترقی و خوشحالی سے محروم رہا۔18 ویں آئینی ترمیم کے تحت ہسپتال کی منتقلی کامعاملہ ، سپریم کورٹ نے نظر ثانی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر...
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کی ترقی و خوشحالی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی حکومت اس سلسلے میں ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، تحریک انصاف کی حکومت کا بنیادی ایجنڈا کرپشن کا خاتمہ ہے، میں کرپشن کے خلاف جہاد کرنے آیا ہوں، کسی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، ملک بھر میں احتساب کا عمل بلا تفریق و امتیاز اور بلا تعطل جاری رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں جگہ جگہ کچرا پڑا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوشام کو سینٹورس کے چاروں اطراف دیکھیں مچھلی بازار لگتا ہے، جسٹس گلزار
مزید پڑھ »
ریاستِ مدینہ کی تعبیر صرف حکومت کے بس میں نہیں، چیئرمین نیبریاستِ مدینہ کی تعبیر صرف حکومت کے بس میں نہیں، چیئرمین نیب تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ ایرانی صدر Iran SaudiArabia IraniPresident Relationship HassanRouhani HassanRouhani JZarif KingSalman KSAmofaEN
مزید پڑھ »
پاکستان کی کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں 126 روز سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، مقبوضہ کشمیر میں ذرائع ابلاغ بند ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی کشمیرسے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،ترجمان دفتر خارجہپاکستان کا قبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں شکست کی کوئی معافی نہیں ، اظہر علیآسٹریلیا میں شکست کی کوئی معافی نہیں ، اظہر علی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »