ریاستِ مدینہ کی تعبیر صرف حکومت کے بس میں نہیں، چیئرمین نیب تفصیلات جانئے: DailyJang
وفاقی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کہتے ہیں کہ ریاستِ مدینہ کے خواب کی تعبیر صرف حکومت کے بس میں نہیں، اس کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔
چیئرمین نیب نے کہا کہ ملک کی دولت لوٹنے والوں کو حساب دینا پڑے گا، کرپشن کے 70 سال پرانے مسئلے کو دور کرنے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ محنت کر کے خوابوں کو پورا کیا جاسکتا ہے، نیب کی وفاداری کسی کے ساتھ نہیں، صرف ملک کے ساتھ ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ نیب اپنی کارروائیاں بلا امتیاز جاری رکھے ہوئے ہے، نیب نے فیصلہ کیا تھا کہ ہم چہرے کو نہیں کیس کو دیکھیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »
لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
مزید پڑھ »
افشاں لطیف کے الزامات ڈرامہ ہیں، چیئرمین پنجاب بیت المالافشاں لطیف کے الزامات ڈرامہ ہیں، چیئرمین پنجاب بیت المال تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »