آسٹریلیا میں شکست کی کوئی معافی نہیں ، اظہر علی ويڈيو لنک: DailyJang
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹیم کی پرفارمنس کو غیر معیاری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس پرفارمنس کی کوئی معافی نہیں ، ہم نے اس طرح پرفارم ہی نہیں کیا جیسا سوچا تھا۔
دورہ آسٹریلیا سے واپسی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاکہ دورہ آسٹریلیا میں ناقص پرفارمنس کی کوئی معافی نہیں ،اچھی تیاری کی لیکن بد قسمت رہے ۔ اظہر علی نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں بابر اعظم اور رضوان کی بیٹنگ اور نوجوان بولرز کی بولنگ ایک مثبت اشارہ ہے ۔ سری لنکا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے اظہر علی کا کہنا تھا کہ سارے ہی کھلاڑی پہلی بار یہاں کھیلیں گے، ہمیں سوچ سمجھ کر یہاں اچھا کھیلنا ہوگا۔
کپتانی کے بارے میں پوچھے گئےسوال پر اظہر علی نے کہا کہ وہ ٹیم میں ہوں یا نہ ہوں یہ سوچتے نہیں ،بحیثیت پلئیر میرا کام اچھا اور پلان کے مطابق کھیلنا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماضی کو بھلا کر آئندہ اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے: کپتان اظہر علیقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ماضی کو بھلا کر آئندہ اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، دو ٹیسٹ میں مسلسل اننگز سے شکست پر شرمندہ ہیں۔
مزید پڑھ »
اظہر علی ناکام کپتان، ان کی واپسی غلط فیصلہ تھا، فیصل جاویداظہر علی ناکام کپتان، ان کی واپسی غلط فیصلہ تھا، فیصل جاوید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu HasanAli
مزید پڑھ »
فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »