انڈیا: کیا شہریت کا ترمیمی بل انڈین آئین کے خلاف ہے؟
انڈین آئین کا آرٹیکل 10: حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ اس آرٹیکل کے ذریعے شہری حقوق کا تحفظ کیا گیا ہے۔
ان کے بقول اس نئے بل میں ایسی کوئی شق نہیں ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ اگر آج آپ شہری ہیں تو کل سے آپ کو شہری نہیں سمجھا جائے گا۔ مطلب ایک بار جو شہریت ملی وہ جاری رہے گی۔ پروفیسر چنچل سنگھ کا کہنا ہے کہ ' ترمیمی بل آرٹیکل پانچ اور دس کی خلاف ورزی معلوم نہیں ہوتا لیکن پارلیمنٹ کو آرٹیکل پانچ اور 10 کی دفعات کے علاوہ پارلیمنٹ کے قوانین کے تحت آرٹیکل 11 میں قوانین بنانے کا بہت وسیع حق حاصل ہے۔ تاہم اس وسیع طاقت کے باوجود بھی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کی جاسکتی ہے کیونکہ آرٹیکل 13 کہتا ہے کہ اگر اس طرح کا کوئی قانون بنایا گیا جو کہ آئین کے حصہ 3 کی کسی شق کے خلاف ہو تو وہ غیر آئینی ہوگا۔'اس میں آئین کی نظر میں مساوات کا ذکر ہے یعنی انڈیا کی سرزمین میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا: شہریت کا متنازع ترمیمی بل لوک سبھا سے منظوراس بل میں بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان سے انڈیا آنے والے ہندو، بودھ، جین، سکھ، مسیحی اور پارسی مذہب سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
انڈیا: تارکینِ وطن کی شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظورانڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں شہریت کا ترمیمی بل پیش کرتے ہوئے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اس بل کی ضرورت اس لیے پڑی کیونکہ کانگریس نے ملک کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا تھا۔
مزید پڑھ »
مسلمانوں کے سوا غیرقانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کا ترمیمی بل منظورنئی دہلی : بھارتی لوک سبھا نے شہریت کا ترمیمی بل منظور کرلیا، جس کے مطابق مسلمانوں کےعلاوہ تمام غیرقانونی تارکین وطن کوبھارتی شہریت دینے کی اجازت ہوگ
مزید پڑھ »
شہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہواشنگٹن:امریکا کےفیڈرل کمیشن برائےعالمی مذہبی آزادی کاکہناہےبھارت میں ترمیمی شہریت کابل منظورہونےکےبعدامریکی حکومت امیت شاہ پرپابندی عائد کرے
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مختلف مذاہب کے افراد کو بھارتی شہریت مل سکے گیمختلف مذاہب کے افراد کو بھارتی شہریت مل سکے گی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »