انڈیا: شہریت کا متنازع ترمیمی بل لوک سبھا سے منظور

پاکستان خبریں خبریں

انڈیا: شہریت کا متنازع ترمیمی بل لوک سبھا سے منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

انڈین پارلیمان کے ایوانِ زیریں نے 12 گھنٹے طویل گرما گرم بحث کے بعد تارکینِ وطن کی شہریت سے متعلق متنازع ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ مکمل خبر یہاں پڑھیے:

جب پیر کو وزیرِ داخلہ امت شاہ نے ایوان میں بل پیش کرنے کی اجازت چاہی تو حزبِ اختلاف کے اراکین نے ایوان میں خوب ہنگامہ برپا کیا۔

ادھیر رنجن چودھری نے پارلیمان میں ہوئی ہنگامہ آرائی کے دوران آئین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ آئین کی روح کے منافی ہے جس میں سیکولرازم، مساوات اور سوشلزم کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ انڈیا کے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مجوزہ قانون کو سمجھنے کے لیے تینوں پڑوسی ممالک کو سمجھنا ہوگا۔ امت شاہ نے افغانستان، پاکستان اور بنگلہ دیش کے آئین کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تینوں ممالک کا ریاستی مذہب اسلام ہے۔

گذشتہ عشروں میں پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے لاکھوں ہندو، بودھ اور سکھ تارکین وطن انڈیا آئے اور عشروں سے شہریت کے بغیر یہاں رہ رہے ہیں۔ اس بل کا مقصد ان غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینا ہے لیکن اس کا فوری سبب آسام میں حالیہ شہریت کے اندراج یعنی این آر سی کا عمل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا: تارکینِ وطن کی شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظورانڈیا: تارکینِ وطن کی شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظورانڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں شہریت کا ترمیمی بل پیش کرتے ہوئے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اس بل کی ضرورت اس لیے پڑی کیونکہ کانگریس نے ملک کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا تھا۔
مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان میں کشمیر سے متعلق بل پیش، بھارت سے کرفیوختم کرنے کا مطالبہامریکی ایوان نمائندگان میں کشمیر سے متعلق بل پیش، بھارت سے کرفیوختم کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

کیا انڈیا کا عدالتی نظام ریپ کے مقدمات سے نمٹنے میں ناکام ہے؟کیا انڈیا کا عدالتی نظام ریپ کے مقدمات سے نمٹنے میں ناکام ہے؟انڈیا میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2012 کے بعد سے ریپ کے مقدمات میں تقریباً ہر چار میں سے صرف ایک ملزم کو سزا دی جاتی ہے۔ دیگر ممالک کے مقابلے میں کیا سزا دینے کی یہ شرح کم ہے؟
مزید پڑھ »

شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔شمالی کوریا نے امریکہ سے جوہری پروگرام پر بات چیت سے انکار کردیا۔ NorthKorea USA KimJongUn Trump DenuclearizationTalks NuclearWeapons NuclearProgram realDonaldTrump StateDept SecPompeo UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:07:06