مسلمانوں کے سوا تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کا ترمیمی بل منظور ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق بھارتی لوک سبھا میں شہریت کا متنازع بل بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے پیش کیا اس قانون کے تحت مسلمانوں کے سوا 6مذاہب کے غیرقانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کی تجویز پیش کی گئی، جس کے حق میں 293ووٹ آئے جبکہ 82اراکین اسمبلی نے اسے مسترد کردیا۔امیت شاہ نے لوک سبھا میں یہ بل پیش کرتے ہوئے اپوزیشن کو شدید تنقید کو نشانہ بناتے ہوئے کانگریس پر بھارت کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کرنے کا الزام عائد...
امیت شاہ نے مسلمانوں کے سوا تمام چھ اقلیتوں کو شہریت دینے کی تقسیم کو بالکل مناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان مسلم ریاستیں ہیں اور یہاں مسلمانوں سے برا سلوک روا نہیں رکھا جاتا۔ وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ یہ تاثر دینا بالکل غلط ہے کہ اس بل کے بعد مسلمان تارکین وطن بھارت شہریت حاصل نہیں کر سکیں گے، اگر کسی مسلمان نے شہریت کے حصول کےلئے درخواست دی تو ہم کھلے دل سے غور کریں گے لیکن مسلمان تارکین وطن کو شہریت ملنے کے باوجود بھی دیگر اقلیتوں جیسے حقوق میسر نہیں ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مختلف مذاہب کے افراد کو بھارتی شہریت مل سکے گیمختلف مذاہب کے افراد کو بھارتی شہریت مل سکے گی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
انڈیا: تارکینِ وطن کی شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظورانڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں شہریت کا ترمیمی بل پیش کرتے ہوئے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اس بل کی ضرورت اس لیے پڑی کیونکہ کانگریس نے ملک کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا تھا۔
مزید پڑھ »
انڈیا: شہریت کا متنازع ترمیمی بل لوک سبھا سے منظوراس بل میں بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان سے انڈیا آنے والے ہندو، بودھ، جین، سکھ، مسیحی اور پارسی مذہب سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
برصغیر کے مشہور مسلمان گلوکار کو ایک فلم ساز کا مشورہ لے ڈوبابرصغیر کے مشہور گلوکار کی درجن بھر ناکامیوں کی روداد! ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
غیر مسلم تارکین کو شہریت دینے کا بل، بھارت میں مظاہرے زور پکڑ گئے - World - Dawn News
مزید پڑھ »
انڈیا: تارکینِ وطن کی شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظورانڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں شہریت کا ترمیمی بل پیش کرتے ہوئے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اس بل کی ضرورت اس لیے پڑی کیونکہ کانگریس نے ملک کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا تھا۔
مزید پڑھ »