ایکسپو سنٹر میں انٹرنیٹ معطلی اور پنجاب حکومت کا انکار، حقائق کیا ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

ایکسپو سنٹر میں انٹرنیٹ معطلی اور پنجاب حکومت کا انکار، حقائق کیا ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: لاہور کے ایکسپو سنٹر میں انٹرنیٹ کی معطلی اور پنجاب حکومت کا انکار، حقائق کیا ہیں؟

اس علاقے کے دورے اور تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ یہاں موبائل پر انٹرنیٹ کے سگنلز بھی چلے جاتے ہیں جبکہ کال اور میسج کرنے لیے موبائل سروس بحال رہتی ہے۔

موبائل نیٹ ورک کے کسٹمر کیئر پر رابطہ کرنے پر انھوں نے جواب دیا کہ ہماری طرف سے کوئی مسئلہ نہیں، جوہر ٹاؤن کے اس علاقے میں حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کو بلاک کیا گیا ہے۔ یہ احکامات بھی جاری کیے گئے کہ ان عمارتوں کے 3 کلو میٹر کے ریڈیس تک انٹرنیٹ کی فراہمی کو معطل کر دیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر موبائل انٹرنیٹ نہیں چل رہا تو ہو سکتا ہے کہ ان علاقوں میں سگنلز کا کوئی مسئلہ ہو، اس کے علاوہ اور کوئی بات نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدبلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق
مزید پڑھ »

فلور ملز کی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال جاریفلور ملز کی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال جاری
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں نیب کے خلاف قرار دادجمعپنجاب اسمبلی میں نیب کے خلاف قرار دادجمعمسلم لیگ ن کی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب سے جاری کارروائیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد ر جمع کرواتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نیب کی طرف سے شریف خاندان کو ہدف بنایا جا رہا ہے، شریف خاندان کےخلاف نیب کی جانبداری اورتعصب ظاہر ہو گیا ہے
مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدلفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہصوبہ پنجاب میں سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدلفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبہ پنجاب میں فوڈ کورٹ، سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدالفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدلفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہصوبہ پنجاب میں سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدلفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہکورونا وبا پر سیاست نہ کی جائے، وزیراعظم کا قومی قیادت کو پیغام Islamabad PMImranKhan Orders Audit National Disaster Risk Management Fund ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 06:13:30