ایک کرسمس درخت کی قیمت چار کروڑ روپے

پاکستان خبریں خبریں

ایک کرسمس درخت کی قیمت چار کروڑ روپے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

ماسکو: مسیحی برادری کا مذہبی تہوار ایسٹر میں چند روز باقی رہ گئے ہیں، دنیا بھر میں مسیحی برادری کی طرف سے ایسٹر منانے کے لیے مختلف طریقہ ہائے استعمال کیا جاتے ہیں، کچھ لوگ دلچسپ و عجیب طریقے استعمال

کرتے ہیں تاکہ ان لمحات کو یادگار بنایا جا سکے، اسی طرح کی ایک حیران کن خبر روس سے آئی ہے جہاں پر ایک درخت لگایا گیا ہے جس کی قیمت دو لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالر ہے۔

کرسمس درخت کیمیروہ کے شہر میں لگایا گیا ہے جہاں کوئلے کی کانیں ہیں اور اکثریت غربت اور بدعنوانی سے پریشان ہے۔ اسی وجہ سے درخت کو کرپشن کی یادگار قرار دیا جارہا ہے لیکن حکام نے اسکا دفاع کرتے ہوئے ٹیکنالوجی کا شاہکار قرار دیا ہے جس پر دو لاکھ 80 ہزار ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔ اس شہر کے لوگوں نے حکام سے کہا ہے کہ برف پر دبیز سیاہی پھیل رہی ہے جس کی وجہ کوئلہ ہے اور یوں سفید برف سیاہ پڑ رہی ہے۔ دوسری جانب ایک سیاہ برفیلے پہاڑ کو سفید رنگ سے چھپانے کی کوشش بھی کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولیعازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولیتفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریری جواب داخل کراتے ہوئے بتایا ہے کہ حجاج کی جمع کروائی گئی رقم پر بینکوں سے سود لیا جاتا ہے اور حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے کا سود حاصل ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں موسم سرما کی ایک ماہ کی تعطیلات - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں موسم سرما کی ایک ماہ کی تعطیلات - ایکسپریس اردوموسم سرما کی تعطیلات کے آغاز اور اختتام پر ہفتہ وار دو دو تعطیلات آنے کے باعث پورے ایک ماہ کی چھٹیاں ملیں
مزید پڑھ »

امریکہ اور ایران کے درمیان ایک، ایک قیدی کا تبادلہامریکہ اور ایران کے درمیان ایک، ایک قیدی کا تبادلہامریکہ اور ایران کے درمیان ہفتے کے روز قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو وانگ جبکہ امریکہ نے ایرانی سائنسدان مسعود سلیمانی کو رہا کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاامریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو
مزید پڑھ »

میری اور شعیب کی پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی، ثانیہ مرزامیری اور شعیب کی پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی، ثانیہ مرزامیری اور شعیب کی پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی، ثانیہ مرزا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمیسونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمیسونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 17:23:08