سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی SamaaTV
مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا غیر معمولی طور پر سستا ہوگیا، فی اونس نرخ میں 15 ڈالر جبکہ فی تولہ 100 روپے کمی ہوگئی۔
کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی سے 84 ہزار 400 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 86 روپے سستا ہوکر 72 ہزار 445 روپے پر آگیا۔ کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا غیر معمولی طور پر 15 ڈالر سستا ہونے کے بعد 1460 ڈالر کا ہوگیا۔
صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ چاندی 1000 روپے جبکہ 10 گرام 857 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ سال عام انتخابات کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار 550 روپے تھی، پی ٹی آئی حکومت کے ایک سال کے دوران فی تولہ سونا 89 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی زبردست کمیسونے کی قیمت میں زبردست کمی آگئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا۔۔؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
مزید پڑھ »
18ویں صدی کا ہندوستان: سونے چاندی کے ڈھیر اور بھوک سے مرتے انسانپٹنہ سے تعلق رکھنے والے دین محمد نے اپنے سفرنامے میں قارئین کو 18ویں صدی کا ایک ایسا ہندوستان دکھایا جو ایک جانب تو سونے چاندی سے لدا تھا تو دوسری جانب وہیں لوگ قحط کی وجہ سے جان دینے پر بھی مجبور تھے۔
مزید پڑھ »
ساﺅتھ ایشین گیمز میں انعام بٹ نے بھی سونے کا تمغہ جیت لیا - ایکسپریس اردومستقبل میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی سے پاکستان کا نام روشن کرتا رہوں گا، ریسلر انعام بٹ
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی زبردست کمیسونے کی قیمت میں زبردست کمی آگئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا۔۔؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
مزید پڑھ »
انٹر بینک : ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمیانٹر بینک : ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی Read News Interbank a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov Pakistan DollarPrice
مزید پڑھ »
لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقرر
مزید پڑھ »