ایک گھنٹے میں 1123 درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ

پاکستان خبریں خبریں

ایک گھنٹے میں 1123 درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ابو بکر طاہرو کو ریکارڈ بنانے کے لیے ہر درخت کے گرد اس کو نقصان پہنچائے بغیر دونوں بازوؤں کا حلقہ بنانا تھا

آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰنوزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دیترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردیمحمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹسآڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہکراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظورشدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول...

امریکا میں زیرِ تعلیم افریقی شخص نے ٹسکیگی نیشنل فاریسٹ میں ایک گھنٹے میں 1123 درختوں کو گلے لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ افریقی ملک گھانا سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ اور کسی بھی درخت کو ایک بار سے زیادہ گلے نہیں لگایا جاسکتا تھا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز سے بات کرتے ہوئے ابو بکر طاہرو کا کہنا تھا کہ پوری کوشش میں پانی نہ پینا ایک بڑا چیلنج تھا۔ تاہم، اس چیز نے ان کی مدد بھی کی کیوں کہ انہیں پانی پینے کے لیے رکنا نہیں پڑا۔

فی منٹ اوسطاً 19 درختوں کو گلے لگا کر طاہرو نے ریکارڈ بنانے کے لیے 700 درختوں کی حد باآسانی عبور کر لیا۔فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈقلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈریکارڈ بنانے کی کوشش کے دوران ابوبکر کا روزہ بھی تھا جس نے چیلنج کو اور مشکل بنا دیا تھا
مزید پڑھ »

درختوں کو گلے لگانے پر پیسے کہاں وصول کیے جا رہے ہیں؟درختوں کو گلے لگانے پر پیسے کہاں وصول کیے جا رہے ہیں؟دنیا میں پیسے کمانے کے نئے نئے گر آزمائے جا رہے ہیں جیسا کہ اب درختوں کو گلے لگانے کے بھی پیسے وصول کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز: کئی ریکارڈز پاکستانی کرکٹرز کی جھولی میں گرنے کے منتظرپاک نیوزی لینڈ سیریز: کئی ریکارڈز پاکستانی کرکٹرز کی جھولی میں گرنے کے منتظرپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعرات سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کئی عالمی ریکارڈز قومی کرکٹرز کو گلے لگانے کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

دبئی میں طوفانی بارش میں ڈوبنے سے بچانے پر بلی نے کیا کیا؟، ویڈیو وائرلدبئی میں طوفانی بارش میں ڈوبنے سے بچانے پر بلی نے کیا کیا؟، ویڈیو وائرلدبئی میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش سے جہاں زندگی مفلوج ہوئی اور برسات کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا وہیں سیلابی ریلے میں ایک بلی بھی پھنس گئی۔
مزید پڑھ »

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلبابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
مزید پڑھ »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:07:48