ایک سال میں حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کی تفصیلات جاری

پاکستان خبریں خبریں

ایک سال میں حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کی تفصیلات جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان  نے ایک سال میں حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔  سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2023 میں حکومت نے 2ہزار 218 ارب روپے قرض لیا، رواں سال جولائی کے مقابلے اگست میں لیا گیا قرض 3.6 فیصد زائد ہے۔جیو نیوز کے مطابق  سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتا یا گیا ہے کہ ایک سال میں حکومت نے 14 ہزار 394 ارب روپے قرض لیا، اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا مجموعی قرض 63 ہزار 966 ارب روپے ہے۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں حکومت کا قرض 29 فیصد بڑھا ہے،اگست 2023 تک حکومت کا مقامی قرض 39 ہزار 792 ارب روپے ہے۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ایک سال میں حکومت کا مقامی قرض 23.8 فیصد بڑھا ہے، اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا بیرونی قرض 24 ہزار 175 ارب روپے ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں حکومت کا بیرونی قرض 38.8 فیصد بڑھا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2023 میں حکومت نے 2ہزار 218 ارب روپے قرض لیا، رواں سال جولائی کے مقابلے اگست میں لیا گیا قرض 3.6 فیصد زائد ہے۔جیو نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتا یا گیا ہے کہ ایک سال میں حکومت نے 14 ہزار 394 ارب روپے قرض لیا، اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا مجموعی قرض 63 ہزار 966 ارب روپے ہے۔

عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا"مکو ٹھپ"دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں حکومت کا قرض 29 فیصد بڑھا ہے،اگست 2023 تک حکومت کا مقامی قرض 39 ہزار 792 ارب روپے ہے۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ایک سال میں حکومت کا مقامی قرض 23.8 فیصد بڑھا ہے، اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا بیرونی قرض 24 ہزار 175 ارب روپے ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں حکومت کا بیرونی قرض 38.8 فیصد بڑھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی‘’پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی‘ورلڈ کپ میں ٹیموں کی کارکردگی سے متعلق سابق کرکٹرز کی جانب سے رائے ظاہر کی جارہی ہے اور سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بھی بتایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

’پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی‘’پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی‘ورلڈ کپ میں ٹیموں کی کارکردگی سے متعلق سابق کرکٹرز کی جانب سے رائے ظاہر کی جارہی ہے اور سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بھی بتایا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستکونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستاحمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 حاصل کرلیا رنز کا ہدف باآسانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 03:59:30