ورلڈ کپ میں ٹیموں کی کارکردگی سے متعلق سابق کرکٹرز کی جانب سے رائے ظاہر کی جارہی ہے اور سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بھی بتایا جارہا ہے۔
تاہم سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کو کم درجے کی ٹیم قرار دیتے ہوئے سیمی فائنل میں نہ پہنچنے کی پیش گوئی کردی ہے۔
سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا کہ پاکستان ٹی 20 کی اچھی ٹیم ہے لیکن میرا نہیں خیال کہ بھارت کا پاکستان کے خلاف ریکارڈ تبدیل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایشیاکپ اور وارم اپ میچز میں دیکھا ہے، پاکستان کم درجے کی ٹیم ہے۔ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی۔ دوسری جانب سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا کہ پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا، یہ میچ ٹورنامنٹ کا سب سے اہم ایونٹ ہے، عام فینز پاک بھارت مقابلے کے لیے بہت پرجوش ہوتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی، ہر بھجن سنگھ کی رائےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی سپن باولر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی اچھی ٹیم ہے، میرا نہیں خیال کہ بھارت کا پاکستان کے خلاف ریکارڈ تبدیل ہو گا، ایشیاء کپ اور وارم اپ میچز میں دیکھا ہے کہ پاکستان کم درجے کی ٹیم ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ اتنا ہی اہم ہے جتنا ورلڈ کپ جیتنا۔ان کا کہنا ہے کہ عام مداح بھی پاک بھارت مقابلے کے لیے بہت پُر جوش ہوتے ہیں، پاک بھارت میچ ٹورنامنٹ کا سب سے اہم ایونٹ ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ ہمیں ورلڈ کپ جیتنا ہے لیکن پاک بھارت میچ بھی بہت اہم ہے، عام آدمی سے پوچھیں تو کہے گا کہ آپ کو پاکستان کے خلاف جیتنا ہے، ہم فیورٹ ہیں اس کے بارے میں تو کوئی سوال ہی نہیں ہوتا۔ عوام کی عدم دلچسپی، ن لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو واپسی مؤخر کرنے کا مشورہ
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے چاہت فتح علی خان کا ترانہ سن کر علی ظفر بھی خاموش نہ رہ سکے بیان جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر بھی چاہت فتح علی خان کا ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے بنائے گئے
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں کسی ٹیم کو آسان نہیں لے سکتے، بابر اعظممزید پڑھیں
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں کسی ٹیم کو آسان نہیں لے سکتے بابر اعظمقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ سے قبل ایونٹ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کی ملاقات کے لیے احمد آباد میں منعقدہ تقریب سے قبل میڈیا سے گفتگو کی ہے جس
مزید پڑھ »
ورلڈکپ کے آغاز سے ایک دن قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈ کپ 2023 کے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور
مزید پڑھ »
حریم شاہ ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کے نہ کھیلنے پر مایوسنسیم شاہ انجری کے باعث ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ کا حصہ بھی نہیں بن سکے
مزید پڑھ »