قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ سے قبل ایونٹ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کی ملاقات کے لیے احمد آباد میں منعقدہ تقریب سے قبل میڈیا سے گفتگو کی ہے جس
میں انہوں نے گرین شرٹس کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔ بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے ہماری تیاری اچھی ہے اور دونوں وارم اپ میچوں سے اچھی پریکٹس ملی ہے قومی کپتان نے کہا کہ کسی بھی ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ جیتنا بہت اہم ہوتا ہے۔ ہم ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کو آسان نہیں لے سکتے، ہر میچ میں پہلی بال سے جیت کے لیے جائیں گے۔ انہوں ن ے نیدر لینڈ کی ٹیم کو ورلڈ کپ کھیلنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نیدر لینڈ ٹیم بہت اچھی ٹیم ہے جو کوالیفائنگ راؤنڈ میں بہترین کرکٹ کھیل کر آئی ہے۔...
رہے کہ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز جمعرات 5 اکتوبر سے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہو رہا ہے جب کہ پاکستان میگا ایونٹ میں اپنے سفر کا آغاز جمعہ 6 اکتوبر کو حیدرآباد میں نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کرے گا۔ پاکستان جس کو حالیہ ایشیا کپ میں بھارت اور سری لنکا سے بڑی شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔ پھر میگا ایونٹ سے قبل نسیم شاہ کے زخمی ہوکر پورے ورلڈ کپ سے باہر ہونے اور دو وارم اپ میچز میں بڑی شکستوں سے ٹیم اس وقت دباؤ کی صورتحال میں ہے بالخصوص بولرز کی ناقص پرفارمنس نے تنقید کے نئے در کھول دیے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ میں کسی ٹیم کو آسان نہیں لے سکتے، بابر اعظممزید پڑھیں
مزید پڑھ »
بابر اعظم کی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں اشتہار کیلیے ماڈلنگ، شوٹ ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
بابر اعظم کی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں اشتہار کیلیے ماڈلنگ، شوٹ ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
ورلڈکپ کے آغاز سے ایک دن قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈ کپ 2023 کے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات، بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمدویڈیو دیکھیں
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمدآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے باقاعدہ آغاز سے قبل احمد آباد میں میگا ایونٹ کے تمام کپتانوں کی ملاقات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ
مزید پڑھ »