ایک لاکھ 69 ہزار مالدار افراد کو نوٹسز جاری کردیے، چیئرمین ایف بی آر کا وزیر خزانہ کیساتھ پریس کانفرنس سے خطاب

اقتصاد خبریں

ایک لاکھ 69 ہزار مالدار افراد کو نوٹسز جاری کردیے، چیئرمین ایف بی آر کا وزیر خزانہ کیساتھ پریس کانفرنس سے خطاب
ٹیکس ٹو جی ڈی پی، ٹیکس اصلاحات، ٹیکس گزار، ایف بی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

فاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 13 فی صد تک لے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس اصلاحات کا کردار اس وقت انتہائی اہم اور کلیدی ہے۔ پاکستان کی ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 9 سے 10 فیصد ہے، جسے اگلے 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائیں گے۔

ایک لاکھ 69 ہزار مالدار افراد کو نوٹسز جاری کردیے، چیئرمین ایف بی آر کا وزیر خزانہ کیساتھ پریس کانفرنس سے خطاب

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم نے اسٹکچرل اصلاحات کی بات کی ہے، جس پر کام جاری ہے ۔ ہمارا ٹیکس ٹو جی ڈی پی ہدف ساڑھے 13 فیصد سے زائد کا ہے، جسے ہم 3 سال میں پورا کریں گے۔جو بھی نئے اقدامات کریں گے وہ ساتھ ساتھ شیئر کرتے رہیں گے کیوں کہ کسی بھی طرح کی اصلاحات میں لوگوں کا کردار اہم ہوتا ہے۔ ہم ڈیجٹلائزیشن اور ہیومن مداخلت کو کم کررہے ہیں۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ایک ڈیڑھ ماہ قبل چکن اور دالوں کی قیمتوں کو دیکھا تھا، عالمی منڈی میں اگر قیمتیں کم ہورہی ہیں تو ہمارے ہاں کیوں بڑھ رہی ہیں، ای سی سی کے اجلاس میں بھی اس پر تفصیلی رپورٹ پیش ہوئی ایکشن لیا تو ان چیزوں کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ہمیں خساروں پر کنٹرول کرنا ہوگا۔ مہنگائی اب کنٹرول میں آچکی ہے جس کے اثرات عام عوام تک پہنچنا شروع ہوجائیں گے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ تمام سیکٹرز ٹیکس کا بوجھ اٹھائیں نہ کہ ایک ہی طبقے پر بوجھ ڈالا جائے۔ تمام اقدامات کا مقصد انکم ٹیکس کو ٹھیک سے دیکھا جائے اور اس کے مطابق ٹیکس لگایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ شوگر انڈسٹری کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ اس شعبے کی پیداوار کو بھی مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں شوگر ملز کے خلاف کارروائی بھی کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ٹیکس ٹو جی ڈی پی، ٹیکس اصلاحات، ٹیکس گزار، ایف بی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک سے 50فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، خواجہ آصفملک سے 50فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، خواجہ آصفگزشتہ ایک سال سے ملک آئی ایم ایف کے پریشر سے گزر رہا ہے، وزیر دفاع کا سیالکوٹ میں صنعتکاروں سے خطاب
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشاانٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشاایک گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش سے ملک کو 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا نقصان جبکہ پالیسیز کی وجہ سے 42 کروڑ ڈالر نقصان ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »

حکومت ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے الگ کرے گیحکومت ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے الگ کرے گیحکومت نے ٹیکس پالیسی اور آپریشنز کے شعبے کو اگلے چھ ماہ میں ایف بی آر سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایف بی آئی نے اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو ٹیکسٹ میسیجز بھیجنے سے گریز کا مشورہ دیدیاایف بی آئی نے اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو ٹیکسٹ میسیجز بھیجنے سے گریز کا مشورہ دیدیافوربز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایف بی آئی نے سائبر خدشات کو بھانپتے ہوئےامریکیوں کو انتباہ جاری کیا ہے
مزید پڑھ »

ایف بی آر نوٹیفکیشن واپس، بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک سے زائد موبائل لانے کی اجازت مل گئیایف بی آر نوٹیفکیشن واپس، بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک سے زائد موبائل لانے کی اجازت مل گئیچیئرمین ایف بی آر نے 1200 ڈالر سے زائد کی کمرشل اشیاء پرپابندی کی تجویزواپس لینے کی بھی ہدایت کردی
مزید پڑھ »

فيدرل گورنمنٹ ٹیکس پے ہونے والے ایکسپोर्ट پروسسنگ زون سیاہ ڈیک پروجیکٹ کی منظوری دیتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاسفيدرل گورنمنٹ ٹیکس پے ہونے والے ایکسپोर्ट پروسسنگ زون سیاہ ڈیک پروجیکٹ کی منظوری دیتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاسفاقی حکومت نے پاکستان سوشل امپیکٹ بانڈز جاری کرنے سمیت ایف بی آر کے ذیلی ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کی تنظیم نو کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:35:24