مقضوبہ کشیر کے ریاستی انتخابات 3 مراحل میں ہوں گے، پہلا مرحلے کی ووٹنگ آج ہوگی
آج 18 ستمبر کو ہونے والے انتخابات 2019 میں مودی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 واپس لیے جانے کے 5 سال سے زائد گزر جانے کے بعد منعقد کیے جا رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں آخری انتخابات 2014 میں منعقد ہوئے تھے۔
مقبوضہ کشمیر کے ریاستی انتخابات 3 مراحل میں ہوں گے، پہلا مرحلہ آج ہوگا۔ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 25 ستمبر اور تیسرے مرحلے میں یکم اکتوبر کو ووٹنگ کا انعقاد کیا جائے گا جب کہ نتائج کا اعلان 8 اکتوبر کو کیا جائےگا۔ انتخابات میں اصل مقابلہ محبوبہ مفتی کی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور عمر عبداللہ کی جماعت نیشنل کانفرنس کے درمیان ہوگا، دونوں ہی ماضی میں مقبوضہ کشمیر کی وزارت اعلیٰ کے عہدے پر فائض رہ چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات آج ہوں گےپیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین اور پی ٹی آئی کے حسان مصطفیٰ ایڈووکیٹ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے
مزید پڑھ »
اولمپکس مقابلوں کے فائنل میں پہنچنے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ کانگریس میں شاملونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا اگلے ماہ بھارتی ریاست ہریانہ میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں حصہ لیں گے
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 5 نوجوان شہیداننت ناگ کے علاقے میں حملے میں 2 بھارتی فوجی مارے گئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں ایک اہلکار ہلاکحملے میں ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت کلدیپ سنگھ کے نام سے ہوئی
مزید پڑھ »
ڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلانمختلف شعبوں میں اصلاحات کے بعد ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرائیں گے: ڈاکٹر محمد یونس
مزید پڑھ »
امریکا، ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے آخری روز کملا ہیرس کا خطابٹرمپ کے دوبارہ وائٹ ہاؤس میں آنے کے نتائج سنگین ہوں گے
مزید پڑھ »