ایک اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

ایک اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہسپتال منتقل مزید جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19

ترکی کے سابق گول کیپر روستوو ریکبر کو کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا، اٹالین فٹبال کلب یووینٹس کے تمام کھلاڑی اور کوچ کورونا وائرس کے باعث تنخواہوں میں کٹوتی پر رضامند ہوگئے۔

کورونا وائرس کے کھیلوں اور کھلاڑیوں پر وارجاری، ترکی کی طرف سے سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے سابق گول کیپر روستوو ریکبر کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر ہسپتال پہنچ گئے۔ 46 سالہ روستوو ترکی کی جانب سے 120 میچزکھیل چکےہیں۔ کورونا وائرس کے باعث تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے اٹالین کلب یووینٹس کی انتظامیہ اور کھلاڑیوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، 4 ماہ تک کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی ہوگی جس سے کلب کو 90 ملین یوروز کی بچت ہوگی۔

ورلڈ نمبرون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ نے سربیا میں کورونا کی وباء سے نمٹنے کیلئے ایک ملین یوروز کا عطیہ دے دیا، یہ رقم سربیا میں وینٹی لیٹرز اور دیگرسامان خریدنے پرخرچ ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا ویکسین کی تیاری میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے: سربراہ عالمی ادارہ صحتکرونا ویکسین کی تیاری میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے: سربراہ عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئیچین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئیچین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی SamaaTV
مزید پڑھ »

کرونا سے لڑنے والے ایک اور ڈاکٹر کی گھر والوں کے لیے قربانیکرونا سے لڑنے والے ایک اور ڈاکٹر کی گھر والوں کے لیے قربانیمہلک وبائی مرض کرونا سے لڑنے والے ایک امریکی ڈاکٹر نے گھر والوں کو وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے ٹینٹ میں رہایش اختیار کر لی۔
مزید پڑھ »

کروناوائرس: سعودی حکومت کی ایک اور اہم ہدایتکروناوائرس: سعودی حکومت کی ایک اور اہم ہدایتکروناوائرس: سعودی حکومت کی ایک اور اہم ہدایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیاچین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان پاکستان پہنچ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 08:46:59