کرونا ویکسین کی تیاری میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے: سربراہ عالمی ادارہ صحت

پاکستان خبریں خبریں

کرونا ویکسین کی تیاری میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے: سربراہ عالمی ادارہ صحت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کرونا ویکسین کی تیاری میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے: سربراہ عالمی ادارہ صحت مکمل تفصیل جانیے:

نیویارک: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل ٹیدروس نے کہا ہے کہ کرونا کے خلاف کوئی بھی ملک تنہاجنگ نہیں لڑ سکتا، ویکسین تیار کرنے میں کم از کم ایک سال لگ سکتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے جنیوا میں ویڈیو کانفرنس میں صورتحال کو عالمی المیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یاد رکھنا ہو گا کہ دنیا میں ہزاروں افراد اس سے نجات پانےمیں بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا بھر میں طبی عملے کو ضروری سامان پہنچانا ایک سنگین مسئلہ ہے، چوہتر ممالک کو سامان بھیج چکےہیں، مزید ساٹھ ممالک میں سامان بھیجنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کرونا کی ویکسین کی تیاری میں بارہ سے اٹھارہ ماہ لگ سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری اولین ترجیح ہے ،جاپانی وزیر اعظمکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری اولین ترجیح ہے ،جاپانی وزیر اعظمکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری اولین ترجیح ہے ،جاپانی وزیر اعظم Read News CronaVirus AbeShinzo JPN_PMO PMJapan Vaccine Japan
مزید پڑھ »

امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیقامریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیقامریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق USA USNavalAircraft Infected Coronavirus Covid19usa CoronaCrisis TestPositive CarrierCrew USNavy StateDept realDonaldTrump SecPompeo WHO
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایتکرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایتسعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دستانے کرونا وائرس سے نہیں بچاتے بلکہ آلودگی کا ذریعہ بن جاتے ہیں، لہٰذا انتہائی ضرورت کے وقت ہی دستانے استعمال کیے جائیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائرکرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائرکرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر
مزید پڑھ »

کرونا کی تشخیص، کتوں کی خدمات لینے پر غورکرونا کی تشخیص، کتوں کی خدمات لینے پر غورکرونا کی تشخیص، کتوں کی خدمات لینے پر غور ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 19:03:21