کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی۔ لیگی رہنما نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی ذریعے درخواست دائر کی۔

درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے جس میں موقف اپنایا گیا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس پھیل رہا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق جیلوں میں بھی کرونا وائرس کے مشتبہ مریض موجود ہیں، جیل میں قید صوبائی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

موقف اپنایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر جیلوں میں قید ملزموں کی ضمانتیں دائر کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ عدالت سے استدعا ہے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار حمزہ شہباز کو ضمانت پر رہا کرنے کاحکم دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائرکرونا وائرس: حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایتکرونا وائرس: سعودی وزارت صحت کی صرف ضرورت کے وقت دستانے استعمال کرنے کی ہدایتسعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دستانے کرونا وائرس سے نہیں بچاتے بلکہ آلودگی کا ذریعہ بن جاتے ہیں، لہٰذا انتہائی ضرورت کے وقت ہی دستانے استعمال کیے جائیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کی گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقینکرونا وائرس: تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کی گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقینلاہور: (دنیا نیوز) کرونا وائرس کے معاملے اور اس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے عوام سے گھروں میں رہنے اور گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقین کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس : مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی بندشکرونا وائرس : مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی بندشکرونا وائرس : مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی بندش SaudiArabia AlHaram Construction Makkah CoronavirusOutbreak Covid19 KingSalman saudiarabia HajMinistry KSAmofaEN HaramainInfo
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خطرہ:لندن کے سٹی ائیرپورٹ سے پروازوں کی آمدورفت معطلکرونا وائرس کا خطرہ:لندن کے سٹی ائیرپورٹ سے پروازوں کی آمدورفت معطلکرونا وائرس کا خطرہ:لندن کے سٹی ائیرپورٹ سے پروازوں کی آمدورفت معطل London CityAirport FlightsOperation Suspend CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic UK BorisJohnson StayHomeSaveLives WHO MayorofLondon
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام -کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام -کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پیش نظر ملازمین کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 09:51:56