ایک دو نہیں بلکہ پورے 50 اور طریقہ بھی آسان، انسٹاگرام کا زبردست فیچر متعارف

پاکستان خبریں خبریں

ایک دو نہیں بلکہ پورے 50 اور طریقہ بھی آسان، انسٹاگرام کا زبردست فیچر متعارف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ایک دو نہیں بلکہ پورے 50، طریقہ بھی آسان، انسٹاگرام کا زبردست فیچر متعارف Instagram

سان فرانسسکو: فیس بک کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ اور موبائل اپیلی کیشن انسٹاگرام نے زوم کو ٹکر دینے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔

انسٹاگرام کی جانب سے جاری ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اب صارفین پچاس دوستوں کے ساتھ گروپ چیٹ کرسکتے ہیں، جس کا طریقہ کار بہت سادہ اور آسان ہے۔ کمپنی کے مطابق صارف کو ویڈیو چیٹ روم بنانا ہوگا جس کے بعد وہ اپنی پسند کے پچاس لوگوں کو ایڈ کر کے بات کرسکے گا۔ یہ ویڈیو چیٹ روم انسٹاگرام مسینجر پر بنائے جاسکتے ہیں، جس صارف کو مدعو کیا جائے گا اُس کے پاس ایک نوٹی فکیشن پہنچ جائے گا جس پر کلک کر کے وہ گروپ کالنگ کا حصہ بن سکے گا۔Starting today, you can create

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیبشریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

افطار کےلیے لاجواب شربت بنانے کا طریقہ انتہائی آسانافطار کےلیے لاجواب شربت بنانے کا طریقہ انتہائی آسانترتیب و تدوین : عنبرحسین سید چھوٹے بڑے سبھی افراد شربت بہت شوق سے پیتے ہیں کیونکہ یہ افطار کے وقت فرحت اور تازگی بخشتاہے اور ایک ہی گھونٹ پیتے ہی تروتازگی کا احساس ہوتا
مزید پڑھ »

فیس بک کے میسج کو بغیر Seen کیسے پڑھا جاسکتا ہے؟‌طریقہ سامنے آگیافیس بک کے میسج کو بغیر Seen کیسے پڑھا جاسکتا ہے؟‌طریقہ سامنے آگیافیس بک کے میسج کو بغیر Seen کیسے پڑھا جاسکتا ہے؟‌طریقہ سامنے آگیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرین کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی، جنوبی افریقہ میں ایک دو دن کا بچہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا میں متاثرین کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی، جنوبی افریقہ میں ایک دو دن کا بچہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک - BBC Urduدنیا میں 50 لاکھ سے زیادہ متاثر افراد اور تین لاکھ 28 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 49 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ ہوا ہے۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عید سادگی سے منائیں اور گاؤں نہ جائیں۔
مزید پڑھ »

سندھ: کرونا کے ریکارڈ ایک ہزار 17 نئے کیسز رپورٹسندھ: کرونا کے ریکارڈ ایک ہزار 17 نئے کیسز رپورٹسندھ: کرونا کے ریکارڈ ایک ہزار 17 نئے کیسز رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا ایک مریض آگے کتنے لوگوں کو بیمار کرسکتا ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 20:33:23