ای سی سی نے مختلف اداروں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹس منظوری دے دی ECC pid_gov
گرانٹس منظوری کے ساتھ ساتھ کورونا سے نمٹنے کیلئے چین سے سات ارب چوراسی کروڑ روپے کا سامان خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔جہاں کمیٹی نے پی آئی اے کے قرض پر سود کی ادائیگی کیلئے 3 ارب 20 کروڑ فراہمی کی منظوری دی اس کے علاوہ ای سی سی
نے مختلف اداروں کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دی۔ای سی سی اجلاس میں کورونا سے نمٹنے کیلئے چین سے 7 ارب 84 کروڑ روپے کا سامان خریدنے کی منظوری دی گئی،این ڈی ایم اے کے ذریعے سامان پہلے ہی پاکستان پہنچ چکا ہے، اس کے علاوہ اجلاس میں کورونا سے متعلق میڈیا مہم چلانے کیلئے 50 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ای سی سی نے مختلف اداروں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹس منظوری دے دیای سی سی نے مختلف اداروں کے لئے سپلیمنٹری گرانٹس منظوری دے دی Islamabad ECC a_hafeezshaikh Approved Supplementary Grants Various Institutions FinMinistryPak pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد کردیاعاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد کردیا Read News AsimSBajwa Dismisses Impression Regarding CPEC Projects SlowDown CPEC_gov_pk CPEC_Official
مزید پڑھ »
سرفراز نواز نے پی سی بی کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کر دیا - ایکسپریس اردوحکام خود کو ایوان سے بالاتر سمجھتے ہیں اور ارکان پارلیمنٹ کی متعلقہ کمیٹی کے بلانے پر بھی پیش نہیں ہوتے، سرفراز نواز
مزید پڑھ »
”ایشیاءکپ کی میزبانی سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا“ بی سی سی آئی نے نیا شوشہ چھوڑ دیالاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو رواں سال ایشیاءکپ کی میزبانی کی پیشکش کرنے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی
مزید پڑھ »