لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو رواں سال ایشیاءکپ کی میزبانی کی پیشکش کرنے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی
تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال ایشیاءکپ کی میزبانی سری لنکا کو دینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا اور اس حوالے سے تمام باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیاءکپ کی سری لنکا کو میزبانی دینے پر لنکن حکام نے بیان دیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس خواہش کا اظہارکیا ہے کہ رواں برس ایشاءکپ کی میزبانی سری لنکا کرلے جبکہ پاکستان اس کی
جگہ اگلی بار اس ایونٹ کی میزبانی کرلے گا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے یہ پیشکش ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں دی تھی جس پر ناصرف دیگر ممبران نے مثبت ردعمل دیا بلکہ سری لنکن کرکٹ حکام نے بھی اس پیشکش کو سراہا اور اس کے بعد پیشکش سے متعلق تصدیقی بیان بھی جاری کیا مگر بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ ایشیاءکپ کی میٹنگ میں ایسا کوئی فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا، حیران ہیں کہ یہ کیا باتیں ہورہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
او آئی سی کی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پرحملوں کی مذمتاسلامی تعاون تنظیم نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں شہریوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہےذرائع کے
مزید پڑھ »
بھارت سے سرحدی کشیدگی: نیپال کی پارلیمنٹ نے نئے نقشے کی منظوری دیدیکٹھمنڈو (ویب ڈیسک) بھارت سے بڑھتے ہوئے سرحدی تنازع کے باوجود نیپال کی پارلیمنٹ نے نئے نقشے کی منظوری دے دی۔نیپال کی پارلیمنٹ میں نقشے کے لیے دوتہائی اکثریت سے
مزید پڑھ »
پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »