ای سی سی کا اجلاس، بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی کے قیام کی منظوری | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ای سی سی کا اجلاس، بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی کے قیام کی منظوری | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

ECC Balochistan

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت 60لاکھ روپے سے کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کیلئے شرح سود پر سبسڈی کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں میں بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی کے قیام کی بھی منظوری دی گئی۔

کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے تجویز کے تحت بینک سے قرضے کے سلسلے میں 10سال کےلیے مارک اپ پر سبسڈی دی جائے گی۔ گھروں کی تعمیر کیلئے پانچ مرلے تک مارک اپ ریٹ پہلے پانچ سال کیلئے پانچ فیصد اور اگلے پانچ سال کیلئے سات فیصد ہوگا ۔ اسی طرح 10مرلے کے گھروں کی تعمیر کے سلسلے میں پہلے پانچ سال کیلئے مارک اپ کی شرح سات فیصد اور اگلے پانچ سال کیلئے نو فیصد ہوگی۔

اجلاس میں پاک فوج کیلئے رقم کی ادئیگی کے بعد پاسکو ذخائر میں سے ایک لاکھ پچاس ہزار ٹن گندم کی فراہمی کی منظوری دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگامشیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگااسلام آباد: مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس آج ہوگا۔  ذرائع کے مطا بق ای سی سی اجلاس میں 3 نکاتی ایجنڈا زیرغور آئے
مزید پڑھ »

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہو گامشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہو گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہو گا،ای سی سی اجلاس میں 3 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا،اجلاس میں ملکی معاشی
مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگامشیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگامشیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا Read News Islamabad a_hafeezshaikh Chair ECC Meeting Today FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وبا کے باعث مردوں کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتویوبا کے باعث مردوں کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتویانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اس سال اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کر دیا ہے اور اب یہ اگلے برس اکتوبر نومبر میں منعقد کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

صحافی مطیع اللہ جان کے ’اغوا‘ کی سی سی ٹی وی فوٹیج - BBC News اردوصحافی مطیع اللہ جان کے ’اغوا‘ کی سی سی ٹی وی فوٹیج - BBC News اردوپاکستانی صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد سے ’اغوا‘ کر لیا گیا ہے اور ان کی گاڑی اس سکول کے باہر کھڑی ملی ہے جہاں وہ اپنی اہلیہ کو چھوڑنے کے لیے آئے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 17:33:11