مشیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا Islamabad a_hafeezshaikh Chair ECC Meeting Today FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذرائع کے مطا بق ای سی سی اجلاس میں 3 نکاتی ایجنڈا زیرغور آئے گا۔ اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا۔2020 کے دوران تمباکو کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کی سمری بھی ایجنڈا میں شامل ہے۔ ای سی سی اجلاس میں کورونا ریلیف پیکج کاجائزہ بھی لیا جائے گا۔
گزشتہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے اقدامات کی منظوری دے دی گئی تھی۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی بھی اجازت دی گئی تھی۔ای سی سی نے ہدایت کی تھی کہ پنجاب دیگر صوبوں کو ضرورت کے مطابق گندم فراہم کرے۔اجلاس میں آکسیجن سلنڈر کی قیمتوں میں کنٹرول کیلئے 3 ماہ تک مراعات دینے اور سی ڈی اے کو ڈھائی ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ دینے کی بھی منظوری دی گئی...
قتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اسلام آباد پولیس کیلئے40 کروڑ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ اور پاک بحریہ کیلئےبھی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی تھی۔اجلاس میں وزارتوں، ڈویژنوں، محکموں کے افسران کو اعزازیہ دینے کی تجویز واپس لے لی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی نے بڑا اعلان کردیاٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی نے بڑا اعلان کردیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ICC
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے کورونا وائرس کی وباء کو جواز بنا کر آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی کر دیا۔
مزید پڑھ »
وبا کے باعث مردوں کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتویانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اس سال اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کر دیا ہے اور اب یہ اگلے برس اکتوبر نومبر میں منعقد کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
صحافی مطیع اللہ جان کے ’اغوا‘ کی سی سی ٹی وی فوٹیج - BBC News اردوپاکستانی صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد سے ’اغوا‘ کر لیا گیا ہے اور ان کی گاڑی اس سکول کے باہر کھڑی ملی ہے جہاں وہ اپنی اہلیہ کو چھوڑنے کے لیے آئے تھے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق انگلینڈ کے آل راﺅنڈر بین سٹوکس پہلے نمبر
مزید پڑھ »