اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف ) نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر لی اور 8ملزمان گرفتار کر لئے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور سمیت ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ کارروائیوں کے نتیجے میں کئی کلو منشیات برآمد کی گئی جبکہ 8 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی کے نتیجے میں مسافر کے پیٹ سے 53 کوکین بھرے کیپسولز برآمد کرلئے گئے۔ ترجمان نے کہا کہ کارروائیاں خانیوال، قصور، سیالکوٹ اور پسنی میں کی گئیں۔ خانیوال موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب گاڑی سے 45 کلو 600 گرام چرس اور 12 کلو افیون...
کر لی گئی ۔ قصور میں رینجرز پنجاب کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں ملزمان سے 7 کلو ہیروئن برآمد کی گئی۔اے این ایف کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 50 آئس اور 50 چرس بھرے کیپسولز برآمد کئے گئے۔ غزر تاس بالا بازار کے قریب مقامی رہائشی سے 9 کلوگرام چرس برآمد کی گئیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ ایف سی بلوچستان کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں مسافر بس سے 40 کلو آئس برآمد کی گئیں۔ پسنی کے علاقے پدراک کے قریب بھی اسمگلنگ کیلئے چھپائی گئی 25 کلو چرس پکڑی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے کی درخواست پر عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
مزید پڑھ »
فرانس نے آئی فون 12 کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری دے دیفرانس نے آئی فون 12 کے شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
مزید پڑھ »
ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے
مزید پڑھ »