اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ کی طبعیت بگڑنے پر ہنگامی سرجری، اب حالت کیسی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ کی طبعیت بگڑنے پر ہنگامی سرجری، اب حالت کیسی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ کی ہنگامی طور پر سرجری بھی کی گئی ہے

بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی سابق اہلیہ سائرہ کی طبعیت بگڑنے پر انہیں ہنگامی طور پر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔سائرہ نے اے آر رحمان کی جانب سے اس مشکل گھڑی میں ان کا ساتھ دینے اور انہیں سپورٹ کرنے اظہار تشکربھی کیا ہے۔

سائرہ کی قانونی ٹیم ان کی ہنگامی سرجری اور صحت کے بارے میں میڈیا پر اعلان کیا تھا جبکہ انسٹاگرام پر بیان جاری کرتے ہوئے سائرہ اپنی قانونی معاون وندانا شاہ سمیت دیگر دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ یاد رہے کہ اے آر رحمان اور انکی اہلیہ سائرہ کے درمیان شادی کے 29 سال گزرنے کے بعد نومبر 2024 میں علیحدگی ہوگئی تھی جس کا اعلان سائرہ اور اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پر کیا تھا۔Feb 19, 2025 09:44 AMنشو بیگم کی سلطان راہی کے بیٹے کیساتھ رقص کی ویڈیو وائرلکرینہ کپور کس فلم سے نکالے جانے پر ہدایتکار سنجے بھنسالی سے لڑ پڑی تھیںسعودی عرب میں ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ میں دبنگ خان رکشہ چلاتے نظر آئے؛ ویڈیو وائرلپاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، عطاءاللہ تارڑبھارتی اداکار کرن واہی اداکاری کے ساتھ اب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے شادی؟ خلیل الرحمان قمر کا بڑا انکشاففیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے شادی؟ خلیل الرحمان قمر کا بڑا انکشافڈرامہ نگار نے فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے شادی کا اقرار کرتے ہوئے بتایا کہ طلاق کی وجہ وہ نہیں ہیں
مزید پڑھ »

عالمی مالیاتی اداروں کا قیام اور محکوم اقوام کی آزادیعالمی مالیاتی اداروں کا قیام اور محکوم اقوام کی آزادیاب دنیا ڈالر کی متبادل کرنسی کی فکر میں ہاتھ پیر مار رہی ہے
مزید پڑھ »

ممتا کلکرنی نے مہامنڈلیشور کا خطاب حاصل کر لیاممتا کلکرنی نے مہامنڈلیشور کا خطاب حاصل کر لیابھارتی فلم انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ ممتا کلکرنی نے مہامنڈلیشور کا خطاب حاصل کر لیا ہے اور اب وہ شری یامنی مامتا نند گری کے نام سے جانی جائیں گی۔
مزید پڑھ »

اے آر رحمان کو پیچھے چھوڑنے والا بھارت کا سب سے مہنگا موسیقاراے آر رحمان کو پیچھے چھوڑنے والا بھارت کا سب سے مہنگا موسیقارموسیقار نے صرف 33 سال کی عمر میں اے آر رحمان، اریجیت سنگھ، پریتم اور دلجیت دوسانجھ جیسے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
مزید پڑھ »

لاہور سے دبئی جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا، ہنگامی لینڈنگلاہور سے دبئی جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا، ہنگامی لینڈنگپی آئی اے کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز پی کے 203 پرندہ سے ٹکرا گئی، جس کے بعد طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔
مزید پڑھ »

سردیوں کی بارش کا ماحول پر مثبت اثرسردیوں کی بارش کا ماحول پر مثبت اثرسردیوں کی بارش کا ماحول پر مثبت اثر ہوتا ہے، زمین کے پانی کی فراہمی کو بڑھاتا ہے، مٹی کو نمی فراہم کرتا ہے اور ہوا کی آلودگی کو کم کرتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:16